• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا احتجاج

انڈیا اتحاد کے ارکان نے جیل میں ملاقات کے بعد سخت مؤقف اپنایا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
in قومی خبریں
0
چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا  احتجاج
چھتیس گڑھ کے ضلع دُرگ میں دو کیتھولک ننوں کی گرفتاری پر کانگریس نے پارلیمنٹ کے احاطے میں سخت احتجاج کیا۔ یہ ننیں کیرالہ سے تعلق رکھتی ہیں اور ان پر انسانی اسمگلنگ اور مذہب تبدیلی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی، رکن پارلیمان کے سی وینوگوپال اور دیگر سینئر لیڈران نے احتجاج میں شرکت کی۔

پرینکا گاندھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’’یہ الزام جھوٹے ہیں، ننوں کے ساتھ زبردستی کی گئی، انہیں گھسیٹ کر لے جایا گیا، یہ خواتین اور اقلیتوں پر سیدھا حملہ ہے۔ ہمیں حکومت پر دباؤ ڈالنا ہوگا تاکہ انصاف ملے۔‘‘

دریں اثنا، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کی رہنما برندا کرات، اینی راجہ اور دیگر لیڈران درگ سینٹرل جیل پہنچے اور گرفتار شدہ ننوں سے ملاقات کی۔ برندا کرات نے الزام لگایا کہ ننوں اور ان کے ساتھ موجود ایک آدیواسی نوجوان پر حملہ کیا گیا اور جھوٹے مقدمات میں جیل بھیجا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آر ایس ایس اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے پولیس کی موجودگی میں انہیں مارا پیٹا۔انہوں نے کہا، ’’وزیر اعظم مودی بیرونِ ملک سب کو گلے لگاتے ہیں اور ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ کی بات کرتے ہیں لیکن ملک میں ان کے نظریے کے لوگ اقلیتوں پر حملہ کر رہے ہیں۔

قبل ازیں، منگل کو انڈیا اتحاد کے کئی ارکان پارلیمان ننوں سے ملاقات کے لیے درگ جیل پہنچے، جن میں این کے پریم چندرن، بینی بہنان، فرانسس جارج، سپت گیری شنکر اولکا اور دیگر شامل تھے۔ پہلے انہیں ملاقات سے روکا گیا، جس پر ارکان پارلیمان نے احتجاج کیا اور دھرنے پر بیٹھ گئے۔ بعد میں جیل حکام نے ملاقات کی اجازت دے دی۔

سابق وزیراعلیٰ چھتیس گڑھ بھوپیش بگھیل بھی جیل کے باہر پہنچے اور احتجاج میں شامل ہوئے۔ ملاقات کے بعد این کے پریم چندرن نے بتایا کہ ننیں جیل میں محفوظ ہیں لیکن انہیں ریلوے اسٹیشن پر سخت پریشان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے بھی ملاقات کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
اتوار کو سرکاری اور علاقائی دیہی بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

Next Post
جنگ پر مصر کے صدر سے وزیر اعظم نریندر مودی کی بات چیت

قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات-حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

3 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार