• Home
جمعہ, مارچ 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

 ابھی راحت کی امیدنہیں ,راجدھانی پٹنہ سمیت پورابہار شدید گرمی کی زدمیں

بیشتر مقامات پر درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسس سے اوپر -ریاست کے 9 اضلاع میں گرمی کی لہر کے حوالے سے الرٹ بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2023
in بہار
0
 ابھی راحت کی امیدنہیں ,راجدھانی پٹنہ سمیت پورابہار شدید گرمی کی زدمیں

پٹنہ(ت ن س) راجدھانی پٹنہ سمیت پوری ریاست شدید گرمی کی زدمیں ہے۔ محکمہ موسمیات نے بدھ کو ریاست کے 9 اضلاع میں گرمی کی لہر کے حوالے سے الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر مقامات پر درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسس سے اوپر چلا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چار دنوں تک موسم کے رخ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوگی بلکہ زیادہ زیادہ سے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ادھر شدید گرمی کی وجہ سےلوگوں کی صحت بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔پٹنہ کے شہری اور دیہی علاقوں کے اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اپریل کے آخری ہفتے کے مقابلے میں گزشتہ ایک ماہ میں مریضوں کی تعداد میں ڈیڑھ گنا اضافہ ہوا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق اس وقت بخار، اسہال، پیٹ میں درد، سن اسٹروک (لو لگنا) اور تیز بخار کے زیادہ مریض اسپتالوں میں پہنچ رہے ہیں۔ اسپتال کی او پی ڈی میں شہر سے دیہی علاقوں تک مریضوں کی قطار لگی ہوئی ہے۔ پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال کے مطابق مریض براہ راست پہنچ رہے ہیں۔، روزانہ تقریباً 30 ریفر شدہ مریض پہنچ رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا
بہار

برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی
بہار

عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
Next Post
سینئرآئی اے ایس افسران کے تبادلے

سینئرآئی اے ایس افسران کے تبادلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

4 گھنٹے ago
اقرا حسن نے  آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی

ایل پی جی کی قیمتوں پر اقرا حسن کا مرکز پر حملہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार