• Home
پیر, اگست 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری

دہلی زون کا دبدبہ، شبھم کمار بنے ٹاپر، دوسرے نمبر پر آروہی دیش پانڈےرہیں-سرفہرست تینوں رینک دہلی زون کے طلبہ نے حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
in قومی خبریں
0
لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری

ملک کے ممتاز انجینئرنگ اداروں آئی آئی ٹی میں داخلے کا خواب دیکھنے والے لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم ہو گیا ہے۔ جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس امتحان کے نتائج پر طلباء اور ان کے اہل خانہ کی نظریں مرکوز تھیں کیونکہ اسی امتحان کے نتائج کی بنیاد پر آئی آئی ٹی میں داخلہ ملتا ہے۔ اس بار دہلی زون کے شبھم کمار نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آل انڈیا رینک 1 حاصل کی ہے۔کامن رینک لسٹ میں دہلی زون کے شبھم کمار نے 360 میں سے 330 نمبر حاصل کر کے پہلا مقام حاصل کیا۔ دوسرے نمبر پر آروہی دیش پانڈےرہیںجنہوں نے 329 نمبر حاصل کئے۔ وہیں جتن چاہر 319 نمبروں کے ساتھ تیسرے مقام پر رہے۔

نتائج جاری ہونے کے ساتھ ہی اب کامیاب امیدواروں کے لیے جے او ایس اے اے کاؤنسلنگ کا عمل شروع ہونے کی تیاری ہے۔ جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کا انعقاد آئی آئی ٹی روڑکی نے کرایا تھا۔ نتائج کا باضابطہ طور پر 31 مئی کی رات کو اعلان کیا گیا۔ امتحان 17 مئی کو 2 شفٹوں میں منعقد ہوا تھا۔ امیدوار اب سرکاری ویب سائٹ jeeadv.ac.in پر جا کر اپنا اسکور کارڈ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

اس سال امتحان کے لیے 1.87 لاکھ سے زیادہ طلبہ نے رجسٹریشن کرایا تھا۔ ان میں سے تقریباً 1.79 لاکھ  امیدوار دونوں پیپرس میں شامل ہوئے۔ نتائج کے مطابق مجموعی طور پر 56,880 امیدوار کامیاب قرار پائے جن میں 10,107 طالبات بھی شامل ہیں۔ آئی آئی ٹی روڑکی کے ڈائریکٹر پروفیسر کمل کشور پنت نے کامیاب طلباء کو مبارکباد دی اور انہیں جے او ایس اے اے 2026 کونسلنگ کے عمل میں حصہ لینے کا مشورہ دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری
قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ
قومی خبریں

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی  اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ

نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

اگست 29, 2026
Next Post
5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

11 گھنٹے ago
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार