• Home
پیر, جون 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

شاہی عیدگاہ کے عدالتی سروے پرسپریم کورٹ نے روک لگادی

عدالت نے کمشنر کی تقرری پر مشتمل الہ آباد ہائی کورٹ میں پیش ”مبہم“ درخواست پربھی سوال اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2024
in قومی خبریں
0
شاہی عیدگاہ کے عدالتی سروے پرسپریم کورٹ نے روک لگادی

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روزالہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگادی جس میں متھرا کے کرشنا جنم بھومی مندر سے متصل شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کی اجازت دی گئی تھی۔جسٹس سنجے کھنہ اور دیپا نکر دت کی ایک بنچ نے 14ڈسمبر2023کودئے گئے آرڈر کے نفاذ پرروک لگادی جس کے ذریعہ اس نے مسجد کے احاطے کے سروے کی نگرانی کے لئے ایک کورٹ کمشنر کی تقرری پر رضامندی ظاہر کی تھی‘ جسکے لئے ہندو فریق کا دعوی تھا کہ یہاں پر ایک مندر تھا جس کے یہاں پراشارے موجود ہیں۔بنچ نے کہاکہ کچھ قانونی مسائل ہیں جو پیدا ہوئے ہیں اور سروے کے لئے کورٹ کمشنر کی تقرری پر مشتمل ہائی کورٹ میں پیش کی گئی ”مبہم“ درخواست پر سوال اٹھائے ہیں۔عدالت نے بھگوان شری کرشنا ویراجمان اور دیگر ہندو تنظیموں کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل شیام دیوان سے کہاکہ آپ مبہم درخواست دائر نہیں کرسکتے۔ اس کامقصد پر نہایت مخصوص ہونا ضروری ہے۔آپ اس پر غور کرنے کے لئے سب کچھ عدالت پر نہیں چھوڑ سکتے ہیں“۔ بنچ نے کہاکہ وہ ہندو تنظیموں کو نوٹس جاری کررہا ہے او ران سے جواب طلب کررہا ہے او ریہ بھی واضح کیاکہ مذکورہ تنازعہ پر عدالتی کاروائی کا سلسلہ ہائی کورٹ میں جاری رہے گا۔
سپریم کورٹ شاہی مسجد عیدگاہ ٹرسٹ کی انتظامیہ کی ایک درخواست کی سماعت کررہی تھی جس میں ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیاگیاتھا جس میں شاہی عیدگاہ کی عدالت کی نگرانی میں میں سروے کی اجازت دی گئی تھی۔مسجد کمیٹی نے اپنی عرضی میں کہاتھا کہ ہائی کورٹ کو مقدمے میں دیگر متفرق درخواستوں پر فیصلے کرنے سے پہلے مدعی کی مسترد کی گئی درخواست پر غور کرنا چاہئے۔کمیٹی نے درخواستوں کو اس بنیاد پرمسترد کرنے کی کوشش کی تھی کہ مقدمہ عبادت کے مقامات(خصوصی دفعات)ایکٹ1991کے ذریعہ روکا گیا ہے‘ جو مذہبی مقامات کی تبدیلی پر روک لگاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت
قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ
قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ سے دہشت
قومی خبریں

دہلی میں کورونا کی نئی لہر میں پہلی بار ایک دن میں 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
Next Post
سناتن دھرم کو ڈینگو‘ ملیریا کہنے پر اودیاندھی اسٹالن پٹنہ کی عدالت میں طلب

سناتن دھرم کو ڈینگو‘ ملیریا کہنے پر اودیاندھی اسٹالن پٹنہ کی عدالت میں طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

1 گھنٹہ ago
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem