• Home
ہفتہ, جولائی 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سناتن دھرم کو ڈینگو‘ ملیریا کہنے پر اودیاندھی اسٹالن پٹنہ کی عدالت میں طلب

تملناڈو کے وزیرکوفروری 13تک عدالت میں فزیکل پیش ہونے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2024
in بہار
0
سناتن دھرم کو ڈینگو‘ ملیریا کہنے پر اودیاندھی اسٹالن پٹنہ کی عدالت میں طلب

پٹنہ۔ تملناڈوکے وزیر اعلیٰ ایم اسٹالن کے بیٹے اور تاملناڈو کے وزیر اودیاندھی اسٹالن کو ایک تازہ سمن کے ذریعہ پٹنہ کی ایک عدالت نے سناتن دھرم کو ڈینگو‘ ملیریا اور کرونا قراردیتے ہوئے کئے گئے ریمارکس پر کی گئی ایک شکایت کے حوالے سے طلب کیاہے۔ایم پی ایم ایل اے عدالت پٹنہ نے اودیا نیدھی اسٹالن جنھوں نے ایک عوامی جلسہ عام میں مذکورہ ریمارکس کئے تھے‘ کو 13فبروری تک عدالت میں فزیکل پیش ہونے کو کہا ہے۔
اودیاندھی اسٹالن کے بیان کے بعد وکیل ڈاکٹر کوشیلیندرر نارائن نے پٹنہ کی عدالت سی جے ایم میں ایک مقدمہ درج کیاتھا جس کو بعد میں ایم پی ایم ایل اے عدالت میں منتقل کردیاگیاتھا۔متعدد آئی پی سی دفعات کے تحت6دسمبر کے روز مذکورہ ایم پی ایم ایل کی عدالت نے اودیاندھی اسٹالن کو طلب کیاتھا۔ پیر کے روز بھی سماعت عمل میں آئی اور تازہ سمن جاری کئے گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری
بہار

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
Next Post
عراق میں امریکی قونصل خانہ کے قریب دھماکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن کا اختیار صرف ووٹر فہرست کے کنٹرول اور نگرانی تک محدود

3 گھنٹے ago
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार