• Home
منگل, ستمبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

مہاراشٹر انجینئرنگ سروسز میں اکولہ ضلع کے روشن شاہ نے غربت اور نامساعد حالات کے باوجود 18واں مقام حاصل کیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
in قومی خبریں
0
بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

مہاراشٹر کےاکولہ ضلع کے ایک چھوٹے سے گاؤں ’شرلا‘ کے رہنے والے حسین شاہ جو غربت اور کسمپرسی کی زندگی گزارتے ہوئے گاؤں میں بھنگار جمع کر کے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالتے تھے، ان کے فرزند روشن شاہ نے نامساعد حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے مہاراشٹر انجینئرنگ سروسز (ایم ای ایس) امتحان میں 18واں مقام حاصل کر کے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ ایم ای ایس کا مقابلہ جاتی امتحان مہاراشٹر اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن کے زیر اثر آتا ہے۔

کامیابی کے حصول کے لیے اس نوجوان کی جہدوجہد غریب و نادار طلبہ کیلئے ’روشن چراغ‘ کی طرح عیاں ہے کہ کس طرح مضبوط ارادے کے ساتھ ناسازگار اور نامواقف حالات کو مواقف کیا جا سکتا ہے اور کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ ناسازگار حالات کو روشن نے اپنی زندگی میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ روشن نے جب دسویں جماعت میں اپنی ذاتی محنت ومشقت کی بنیاد پر 92.40 فیصد مارکس حاصل کیے، تو اس دوران اس کے والد پر فالج کا شدید حملہ ہوا۔ والدہ اور چھوٹے بھائی کھیتوں میں مزدوری کر کے 2 وقت کی روٹی روزی کا انتظام کرتے۔ روشن بھی ان کے ساتھ کھیتوں میں کام کرنے پر مجبور ہوا۔

شرلا گاؤں، جہاں بمشکل 7 مسلم خاندان ہی آباد ہیں، روشن شاہ کے اہل خانہ 2 کمرے کے چھوٹے سے گھر میں رہائش پذیر ہیں۔ یہاں ایک کمرے میں کھانا تیار ہوتا ہے اور دوسرے کمرے میں بیٹھا جا سکتا ہے۔ 2017 میں دسویں جماعت میں روشن کی کامیابی کی خبر جب معروف مراٹھی روزنامہ اخبار ’لوک مت‘ کی زینت بنی کہ بھنگار جمع کرنے والے شخص کے بیٹے نے دسویں جماعت کے امتحان میں 92.40 فیصد نمبرات سے کامیابی حاصل کی ہے، تو اس خبر نے سبھی کو متاثر کیا۔ اکولہ کے معلم عبدالوہاب شیخ نے اس خبر کو پڑھنے کے بعد اس غریب بچے کی اعلی تعلیم کا خرچ برداشت کرنے کا ارادہ کیا۔ وہاب سر نے روشن کے والد سے ملاقات کی اور اس کے تعلیمی اخراجات کو برداشت کرنے کا یقین دلایا۔ بعد ازاں روشن کی ذہانت اور بہتر کارکردگی کو دیکھتے ہوئے مزید 2 مخیران غنی اللہ سر اور برہان عرب بھی ساتھ آئے اور تینوں مل کر روشن کی تعلیم، رہائش اور ضروری اخراجات کی ذمہ داری آپس میں تقسیم کر کے روشن کے مستقبل کو مزید روشن کرنے میں جٹ گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

20 منٹس ago
وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

24 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार