• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

مودی اور اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی سلیفی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2024
in عالمی خبریں
0
مودی اور اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی سلیفی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل

روم : وزیر اعظم ہند نریندر مودی اور اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی سلیفی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اٹلی میں ہونے والے جی 7 ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اٹلی جارجیا میلونی کو نریندر مودی کے ہمراہ سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ نریندر مودی اور جارجیا میلونی کی سیلفی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے ہاتھ ہلا کر کہا کہ میلوڈی ٹیم کی طرف سے ہیلو۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں دبئی میں ہونے والے ماحولیاتی سربراہ اجلاس ’کوپ 28‘ میں بھی دونوں سیلفی وائرل ہوئی تھی۔ جارجیا میلونی نے سوشل میڈیا پر نریندر مودی کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر سے زیادہ اس کے کیپشن میں شیئر کیے گئے ہیش ٹیک نے توجہ سمیٹی تھی۔ اٹلی کی وزیرِ اعظم نے اپنی تصویر کے ہمراہ کیپشن میں لکھا تھا کہ ’کوپ 28 میں اچھے دوست‘، اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہیش ٹیک میلوڈی کا اضافہ بھی کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
مندر کے احاطے میں گائے کا سر پھینکنے والے ملزمین نیشنل این ایس اے نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

20 گھنٹے ago
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार