• Home
بدھ, فروری 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 17 جولائی سے شروع ہونے کی امید

سی سی پی اے کی میٹنگ میں تاریخ کے متعلق جلد ہی فیصلہ لے لیا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2023
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 17 جولائی سے شروع ہونے کی امید

پارلیمانی اجلاس کو لے کر جلد ہی مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت والی سی سی پی اے کی میٹنگ ہوگی جس میں اجلاس کی تاریخ پر مہر لگے گی۔ لیکن ذرائع کے حوالے سے خبر سامنے آ رہی ہے کہ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 17 جولائی سے شروع ہونے کی امید ہے، جو کہ 10 اگست تک چل سکتی ہے۔ سی سی پی اے کی میٹنگ میں ان تاریخوں کے متعلق جلد ہی فیصلہ لیا جائے گا

پارلیمنٹ کی کارروائی ہنگامہ خیز ہونے کے کئی اسباب ہیں۔ ایک طرف تو دہلی حکومت میں افسران کے ٹرانسفر-پوسٹنگ کو لے کر لائے گئے آرڈیننس پر بحث ہوگی، اور دوسری طرف یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کو لے کر دیئے گئے بیانات پر اپوزیشن پارٹیاں سوالات کھڑے کریں گی۔ چونکہ 2024 میں لوک سبھا انتخاب ہونا ہے، اس لیے اپوزیشن پارٹیاں پوری طاقت کے ساتھ برسراقتدار طبقہ پر حملہ آور ہوں گی۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ گزشتہ پارلیمانی اجلاس کی طرح آئندہ پارلیمانی اجلاس بھی ہنگامہ کی نذر ہو جائے گا، یا پھر مودی حکومت اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دے گی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس نئی عمارت میں ہونے کے آثار نمایاں ہیں۔ حالانکہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت پوری طرح تیار نہیں ہوئی ہے اور آخری مرحلہ کا کام جاری ہے، لیکن امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ نیا اجلاس شروع ہونے سے پہلے یہ مکمل ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ پی ایم مودی نے گزشتہ 28 مئی کو ہی نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا ہے۔ اس کے بعد سے امکان بڑھ گیا ہے کہ مانسون اجلاس نئی عمارت میں ہی منعقد کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممبئی ایئرپورٹ پربڑا  حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

ممبئی ایئرپورٹ پربڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
فروری 4, 2026
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد
قومی خبریں

نجی احاطے میں نماز اور عبادت کے لئے کسی پیشگی اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2026
پنکجا منڈے کے ہیلی کاپٹر میں پرواز سے پہلے تکنیکی خرابی
قومی خبریں

پنکجا منڈے کے ہیلی کاپٹر میں پرواز سے پہلے تکنیکی خرابی

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2026
عمران پرتاپ گڑھی کا مودی حکومت پر حملہ
قومی خبریں

گلا کریں وہ جن کو تم سے کچھ امیدیں تھیں : ہمیں تو خیر ترا اعتبار تھا ہی نہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے
قومی خبریں

مودی حکومت کے پاس اب کوئی نیا آئیڈیا نہیں بچا

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل  جائے گا
قومی خبریں

دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل جائے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
Next Post
عام آدمی پارٹی کا یونیفارم سول کوڈ کی حمایت کا فیصلہ

عام آدمی پارٹی کا یونیفارم سول کوڈ کی حمایت کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی ایئرپورٹ پربڑا  حادثہ ہوتے ہوتے بچا

ممبئی ایئرپورٹ پربڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

6 گھنٹے ago
غازی آباد  کے’بھارت سٹی‘ علاقے میں ہولناک  سانحہ

غازی آباد کے’بھارت سٹی‘ علاقے میں ہولناک سانحہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem