• Home
اتوار, مارچ 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2024
in قومی خبریں
0
اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش

نئی دہلی: ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے جمعرات کو 18ویں لوک سبھا کے لیے منتخب ہونے والے ممبران پارلیمنٹ کی فہرست صدر دروپدی مرمو کو سونپ دی۔صدر کے سکریٹریٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار، الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو نے شام 4.30 بجے راشٹرپتی بھون میں مرمو سے ملاقات کی اور انہیں منتخب ممبران پارلیمنٹ کی فہرست سونپی۔عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی دفعہ 73 کے تحت الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی ایک کاپی، جس میں 18ویں لوک سبھا کے عام انتخابات کے بعد لوک سبھا کے لیے منتخب ہونے والے اراکین کے نام شامل ہیں، صدر جمہوریہ کو پیش کی گئی۔
مرمو نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کو تاریخ کے سب سے بڑے جمہوری عمل میں کامیابی سے مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔ پورے ملک کی جانب سے انہوں نے الیکشن کمیشن، اس کے افسران، عملہ، پولس کے انتظام اور نگرانی میں شامل دیگر عہدیداروں، پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے انتخابی عمل میں بڑی تعداد میں حصہ لینے والے ووٹرز کو بھی سراہا۔صدر نے کہا کہ یہ ہمارے آئین اور ملک کی گہری اور مضبوط جمہوری روایات کے مطابق ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع
قومی خبریں

آسام اور مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2026
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ
قومی خبریں

ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
قومی خبریں

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش
قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری
قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
Next Post
280 ارکان ِ پہلی مرتبہ لوک سبھا کے لئے منتخب

280 ارکان ِ پہلی مرتبہ لوک سبھا کے لئے منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

آسام اور مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

5 گھنٹے ago
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی تخفیف۔خواتین کے عالمی دن پروزیر اعطم کا تحفہ

ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem