• Home
جمعہ, جنوری 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں دھارمک جن مورچہ کے پروگرام میں مختلف مذاہب کے مذہبی قائدین کا اظہار خیال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
in قومی خبریں
0
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ’ دھارمک جن مورچہ‘ کے تحت ملک میں بڑھتے اخلاقی زوال کے مسئلہ پر ایک اہم بین المذہبی مذاکرے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مذاہب سے وابستہ رہنماؤں اور مذہبی قائدین نے شرکت کی۔
اس موقع پر دھارمک جن مورچہ کے صدر پروفیسر سلیم انجینئر نے اپنے صدارتی کلمات میں کہا کہ ’’ سماج میں اخلاقی زوال کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انسان اپنے مذہب اور خدا سے دور ہو رہا ہے۔ مذہبی رہنماؤں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مل کر ملک کو اخلاقی و روحانی انحطاط سے بچانے کی کوشش کریں – اخلاقی زوال ہی ملک میں بیشتر برائیوں کی جڑ ہے – ہمیں مذہبی تعلیمات کی روشنی میں اپنے اخلاقی معیار کو بلند کرنے کے لیے مستقل محنت کرنی چاہیے۔‘‘
پروگرام میں سناتن دھرم کے نمائندے سوامی سشیل گوسوامی مہاراج نے کہا کہ ’’ دیش میں رہنے والے ہم سب بھائی بھائی ہیں۔ سب اپنے اپنے دھرم کو مانتے ہیں، کوئی دھرم کسی کو نفرت نہیں سکھاتا۔ ہم سب کو مل کر دیش کی وِکاس کے لیے کام کرنا چاہئے۔‘‘
سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے گیانی منگل سنگھ نے گرو گرنتھ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’بھائی چارہ اور مساوات سماج کی ترقی کے لیے ضروری ہے۔ لوگوں میں بیداری لانے کے لیے اس طرح کے پروگرام بڑے پیمانے پر منعقد کیے جانے چاہئے۔‘‘
عیسائی مذہب کی نمائندگی کرتے ہوئے فادر ناربرٹ ہرمن نے بائبل کی تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’’ محبت کرو خدا سے اور محغ کرو اپنے پڑوسی سے، یہ بائیبل کی تعلیم ہے۔ ہمیں دوسروں کے ساتھ ویسا وہی برتاؤ کرنا چاہیے جو ہم دوسروں سے اپنے لیے چاہتے ہیں۔‘‘
پروگرام میں شامل ہونے والی اہم شخصیات میں پارسی مذہب سے تعلق رکھنے والے جناب مرزبان زئی والا ، روی داس سماج کے سنت ویر سنگھ ہتکاری، بدھ مذہب کے یَشی فنت شوک، یہودی مذہب کے ایزی کیل مالیکر، برہما کماری تنظیم سے وابستہ بہن حسین اور بہائی مذہب کے نیلا کشی راج کھوا شامل تھے۔
پروگرام کی نظامت جناب وارث حسین صاحب، دھارمک جن مورچہ کے کوارڈینیٹر نے کی۔ شرکاء نے اس طرح کے پروگرام کے انعقاد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بین المذہبی مذاکرے سے بہت کچھ سیکھنے، سمجھنے اور ایک دوسرے سے قریب آنے کا موقع ملا، آج کے بھارت کو ایسی کوششوں کی اشد ضرورت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل
قومی خبریں

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے
قومی خبریں

کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
موسم نے اچانک  لی کروٹ – درجہ حرارت میں واضح گراوٹ
قومی خبریں

ملک کی شمالی ریاستوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلو گرام کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 111 روپے تک اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال
قومی خبریں

آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
Next Post
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

2 گھنٹے ago
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem