• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہوڈل اور پلول میں فساد متاثرہ مساجد میں جاری تعمیری کاموں پر جمعیۃ علماء کااظہار اطمینان

اعلی سطحی وفد نے مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں میوات کے فساد زدہ علاقے میں ریلیف اور باز آبادکاری کے کاموں کا جائزہ لیا۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2023
in قومی خبریں
0
ہوڈل اور پلول میں فساد متاثرہ مساجد میں جاری تعمیری کاموں پر جمعیۃ علماء کااظہار اطمینان

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے ایک اعلی سطحی وفد نے ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں میوات کے فساد زدہ علاقے میں ریلیف اور باز آبادکاری کے کاموں کا جائزہ لیا۔ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں یہ اطلاع دی گئی۔ اس موقع پر وفد نے ہوڈل اور پلول میں فساد متاثرہ مساجد میں جاری تعمیری کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
دریں اثنا، جمعیۃ کی طرف سے میوات میں زیر تعمیر مولانا ظفر الدین نگر کالونی میں ایک نئے مکان کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا۔ اس مکان کی بنیاد احمد آباد کے معروف عالم دین اور وفد کے مہمان خصوصی مولانا عرفان گلی والا کے ہاتھوں رکھی گئی۔ مولانا عرفان نے علاقہ میں جاری ریلیف، بازآباد کاری اور قانونی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا ’’مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ جمعیۃ علماء ہند نے قانونی میدان میں بڑا نمایاں کارنامہ انجام دیا اور صرف چند ہفتوں میں 130 سے زائد ضمانت کرا کے میوات کے مظلوم اور بے قصور لوگوں کے ساتھ بڑا کرم فرمائی کا کام کیا ہے۔
انہوں نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود ارشد مدنی کی قیادت میں جاری اس جدوجہد کو قابل قدر بتایا۔ جمعیۃ علما ہند کے وفد نے دوسرے مقامات پر جاری باز آباد کاری اور غریب تاجروں کے لیے کھوکھے بنائے جانے کے کاموں کا بھی جائزہ لیا۔مولانا حکیم الدین قاسمی نے بتایا کہ جمعیۃ میوات میں تین محاذوں پر کام کر رہی ہے، ان میں سے ایک جن کے مکانات تباہ کر دیے گئے ان کے لیے مکانات کی تعمیر کا کام ہو رہا ہے، اسی طرح جو لوگ مقدمات میں گرفتار ہوئے ہیں ان کے لیے قانونی پیروی کی جا رہی ہے، اسی طرح وہ افراد جن کے دکان جلا دیے گئے ان کے لیے کھوکھے اور ریہڑی کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی ان تاجروں کے لیے مالی امداد کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی تجارت شروع کر سکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
گاندھی جینتی پر بابائے قوم کو صدر اور وزیر اعظم کاخراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

3 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार