• Home
بدھ, مارچ 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

یوپی میں مدارس کی منظوری نہ ہونے سے لاکھوں بچوں کا مستقبل تاریک

غیر منظور شدہ مدارس کے تعلق سے یوپی مدرسہ بورڈ چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاویدکا وزیر اعلیٰ یوگی کو مکتوب

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2023
in ریاستی خبریں
0
یوپی میں مدارس کی منظوری  نہ ہونے سے لاکھوں بچوں کا مستقبل تاریک

لکھنئو:اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھا ہے۔ یہ خط ریاست کے غیر منظور شدہ مدارس کے تعلق سے لکھا گیا ہے اور گزارش کی گئی ہے کہ گزشتہ سال جو مدارس کا سروے ہوا ہے اس تعلق سے کوئی پیش رفت کی جائے کیونکہ آٹھ سالوں سے کئی مدارس منظوری ملنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد نے خط میں اتر پردیش میں مدارس کے سروے کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’غیر منظور شدہ مدارس کا سروے ہوئے تقریباً ایک سال سے زیادہ وقت گزر چکا ہے، لیکن حکومت کی طرف سے ایسے مدارس کو منظور دینے کے لیے ابھی تک کوئی کوشش نہیں کی گئی ہے۔‘‘ خط میں وہ یہ بھی لکھتے ہیں کہ آٹھ سالوں سے اتر پردیش میں کئی مدارس کو منظوری نہیں دی گئی ہے۔
ڈاکٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ساڑھے آٹھ ہزار مدارس کا ایک سال قبل سروے ہوا تھا جس میں تقریباً ساڑھے سات لاکھ بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ حکومت کے ذریعہ ان مدارس کی منظوری سے متعلق کوئی پیش رفت نہ ہونے سے لاکھوں بچوں کا مستقبل تاریک میں ہے۔ یوپی مدرسہ بورڈ چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ ریاستی مدارس میں 90 سے 95 فیصد بچے پسماندہ سماج سے تعلق رکھتے ہیں۔
مدرسہ بورڈ چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد نے اس بات پر افسوس ظاہر کیا کہ ریاست میں غیر منظور شدہ مدارس کو غیر قانونی کہا جاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مدارس کو غیر قانونی کہے جانے سے انھیں بہت تکلیف ہوتی ہے۔ غیر منظور شدہ مدارس کو جلد منظوری دے کر یہاں تعلیم حاصل کر رہے بچوں کو اصل دھارے میں شامل کیے جانے کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کا بھی خواب ہے کہ ایک ہاتھ میں قرآن اور ایک ہاتھ میں کمپیوٹر ہو، ایسے میں ضروری پیش رفت اہم ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
Next Post
منی پور میں تشددکے بعد  پھرحالات کشیدہ

منی پور میں تشددکے بعد پھرحالات کشیدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

دہلی سے ممبئی تک ایل پی جی بحران کا سامنا

8 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

مختار انصاری کے بھائی کی جائداد قرق کرنے کا ڈی ایم کا حکم منسوخ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem