• Home
اتوار, مارچ 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’مندروں کو لوٹا نہیں، لٹوایا گیا‘

اجیت ڈووال کے بیان پر کانگریس لیڈر اُدت راج کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
in قومی خبریں
0
’مندروں کو لوٹا نہیں، لٹوایا گیا‘

کانگریس لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اُدت راج نے ترقی یافتہ ہندوستان کے پروگرام میں این ایس اے چیف اجیت ڈووال کے ذریعہ دیے گئے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکڑ ادت راج نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’اجیت ڈووال نے کہا کہ مندروں کو لوٹا گیا، ہم بے بس رہے۔ بدلہ لینا ہوگا… نوجوانوں میں آگ ہونی چاہیے۔ ان کا بیٹا انگلینڈ کا شہری ہے، پہلے اسے ہندوستانی شہری بناؤ، آگ بھرو تاکہ بدلہ لینے کے لیے آگے آئے۔

کانگریس لیڈر نے مزید کہا کہ ’’مندروں کو لوٹا نہیں بلکہ لٹوایا گیا۔ جب ہم تمام جنگیں ہار رہے تھے تو ذات پات کا نظام اپنے عروج پر تھا اور صرف ایک ہی ذات کو لڑنے کا حق تھا۔ جبکہ بقیہ ذاتوں کو اپنے پیشے تک محدود رہنا تھا ورنہ مذہب میں بگاڑ پیدا ہو جاتا۔‘‘ ادت راج نے سوال اٹھایا کہ ’’حملہ آور صرف ہزاروں کی تعداد میں ہوتے تھے تو کروڑوں ہندوستانی تمام جنگیں کیوں ہارے؟ کون روک رہا تھا لڑنے کے لیے؟ ہاں لڑتے تھے لیکن دلتوں اور پسماندہ طبقات سے اور ابھی بھی وہی کر رہے ہیں۔ ان کی باتیں صرف لفاظی پر مبنی ہوتی ہیں اور سادہ لوگ پھنس جاتے ہیں۔

ڈاکٹر ادت راج نے کہا کہ ’’حکومت چلا نہیں پا رہے ہیں تو مار دیا لفاظی کہ ہم وِشوگرو ہیں۔ بنتے ہیں وِشوگرو اور ان کے ہی زیادہ تر بچے بیرون ملک یا انگلش میڈیم اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ کیوں نہیں سنسکرت کے ذریعہ وید پڑھاتے ہیں۔ عیسائیوں اور ملحدوں کے حاصل کردہ علم کی طرف بھاگے جا رہے ہیں اور انہی کو گالیاں دیتے ہیں۔‘‘ ادت راج نے سوال کیا کہ ’’اب بتاؤ سومناتھ مندر لوٹا گیا یا لٹوایا گیا۔ دنیا کا اصول ہے کمزور کو لوٹنا اور حکومت کرنا۔ اب بھی ایمانداری سے غلطی قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہو تو مستقبل میں پھر ویسا ہی ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
قومی خبریں

امیرجماعت اسلامی ہند کا سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے
قومی خبریں

کیجریوال بھی نریندر مودی کی طرح ڈھونگی ہیں -کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
پورا مقدمہ فرضی تھا اور ہمیں جان بوجھ کر ایک جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا-روند کیجریوال
قومی خبریں

پورا مقدمہ فرضی تھا اور ہمیں جان بوجھ کر ایک جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا-روند کیجریوال

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
زکوٰۃ ٹیکس نہیں بلکہ غریبوں کا حق اور معاشی نظام کی ریڑھ کی ہڈی
قومی خبریں

زکوٰۃ ٹیکس نہیں بلکہ غریبوں کا حق اور معاشی نظام کی ریڑھ کی ہڈی

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2026
جے این یو میں احتجاجی مارچ کے دوران جھڑپ
قومی خبریں

جے این یو میں احتجاجی مارچ کے دوران جھڑپ

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2026
بہار میں راجیہ سبھا انتخاب کو لے کر سیاسی ہلچل تیز
قومی خبریں

بہار میں راجیہ سبھا انتخاب کو لے کر سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2026
Next Post
دہلی میں ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر کے 14 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی

دہلی میں ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر کے 14 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

امیرجماعت اسلامی ہند کا سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

8 گھنٹے ago
بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے

کیجریوال بھی نریندر مودی کی طرح ڈھونگی ہیں -کھڑگے

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem