• Home
بدھ, دسمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2025
in کھیل
0
تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال سے جڑی ایک بڑی ہی حیران کرنے والی خبر سامنے آئی ہے۔ تمیم اقبال کو پیر کو ساور میں ڈھاکہ پریمیئر لیگ (ڈی پی ایل) میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا۔ تمیم اقبال کو جلد ہی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اب ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

36 سالہ سلامی بلے باز تمیم اقبال بی کے ایس پی میں چل رہے ڈھاکہ پریمیئر لیگ میں شِنے پوکور کرکٹ کلب کے خلاف محمڈن اسپورٹنگ کلب کے لیے کھیل رہے تھے۔ وہ ٹیم کے کپتان ہیں۔ اسی ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران تمیم اقبال کو اچانک میدان پر سینے میں تکلیف محسوس ہوئی۔ میدان پر طبی امداد دیے جانے کے بعد انہیں آگے کی جانچ کے لیے اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ ہوئے تو پتہ چلا کہ ان کو دل کا دورہ پڑا تھا۔

‘کرک بز’ کے مطابق بی سی بی کے ڈاکٹر نے بتایا، "تمیم نے سینے میں درد کی شکایت کی اور انہیں قریب کے اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کی جانچ کی گئی اور ای سی جی کی گئی۔ تھوڑا مسئلہ تھا اور کئی بار آپ فوراً سمجھ نہیں پاتے۔ پہلے بلڈ ٹیسٹ میں ایک مسئلہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ غیر آرام دہ محسوس کر رہے تھے اور ڈھاکہ واپس جانا چاہتے تھے۔”

ڈاکٹر نے آگے بتایا، "ایک ایمبولنس کو بلایا گیا اور جب وہ اسپتال سے میدان پر لوٹ رہے تھے تو انہیں پھر سے سینے میں درد محسوس ہوا۔ اس کے بعد انہیں دوسری بار اسپتال لے جایا گیا اور ایسا لگا کہ انہیں بہت بڑا دل کا دورہ پڑا ہے۔ اب انہیں فضل تنث اسپتال میں نگارنی میں رکھا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
کسی بھی فرد کی جائیداد کو محض الزام کی بنیاد پر تباہ نہیں کیا جا سکتا

بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ کی جانب سے یوگی حکومت کی سخت سر زنش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مظفر نگر ضلع میں 15 سالہ طالبہ کی ڈی جے کی تیز آواز کی وجہ سے موت

مظفر نگر ضلع میں 15 سالہ طالبہ کی ڈی جے کی تیز آواز کی وجہ سے موت

11 گھنٹے ago
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem