• Home
اتوار, جنوری 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

طاہرفراز گھریلو تقریب میں شرکت کے لئے ممبئی گئے ہوئے تھے جہاں دل کا دورہ پڑا اورداعی اجل کو لبیک کہہ گئے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
in قومی خبریں
0
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

مشاعروں میں غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعراور رامپوراسکول کی پہچان طاہرفراز کا آج انتقال ہوگیا۔ اتوار کو جیسے ہی عالمی شہرت یافتہ ممتاز شاعر طاہر فراز کے انتقال کی خبر عام ہوئی، ادبی دنیا میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق طاہرفراز گھریلو تقریب میں شرکت کے لئے ممبئی گئے ہوئے تھے جہاں اتوار کی صبح دل کا دورہ پڑا اورداعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔

آج صبح اولین ساعتوں میں عالمی شہرت یافتہ شاعر طاہر فراز کےانتقال کی خبرنےادب کے ساتھ ساتھ سماجی حلقوں کو بھی مغموم کردیا۔ مترنم لہجے کے البیلے شاعر طاہر فراز بظاہرمشاعروں کے مقبول ترین شاعرتھے لیکن ان کا شعری آہنگ آج کے مشاعروں سے بہت بلند تھا۔ ان کے شعری مجموعے’ کشکول‘ کو بڑی پزیرائی حاصل ہوئی تھی۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی طرف سے تعزیتی پیغامات کا سیلاب آگیا جس میں ہر کوئی مغموم اندازسے اپنے خیالات کااظہارکررہا ہے۔

 طاہر فراز دبستان رامپور کے نمائندہ شاعر تھے۔ ان کی پیدائش 29 جون 1953 کو بدایوں کی اسی سر زمین پر ہوئی جو شاعری کے لیے بڑی زرخیز مانی جاتی ہے۔ انھوں نے اپنا شعری سفر بڑے اعتماد اور وقار کے ساتھ طےکیا تھا۔ طاہرفراز نے عروس البلاد ممبئی میں آخری سانس لی جہاں وہ ایک گھریلو تقریب میں شرکت کرنے گئے تھے۔ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔

سوشل میڈیا پرادب نوازافراد نے اپنے خیالات ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ طاہرفرازکے لب ولہجہ میں جو سادگی تھی وہی ان کی شخصیت کا پرتو بھی تھا۔ طاہرفراز مشاعروں میں بڑے پرسوزترنم سے اپنا کلام  سناتے تھے اور جب وہ گویا ہوتے تو سناٹا چھا جاتا تھا۔ ان کی غزلیں تہذیب کا آئینہ ہوتی تھیں جس میں درد بھی تھا اورسچائی بھی۔ ان کی آواز میں ایک کشش اور کاٹ تھی۔ تادم تحریر تدفین کی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش
قومی خبریں

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو  تقرری نامہ پیش
قومی خبریں

61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ پیش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع
قومی خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
یومِ جمہوریہ کے پیشِ نظر ملک بھر میں متعلقہ ایجنسیاں ہائی الرٹ
قومی خبریں

یومِ جمہوریہ کے پیشِ نظر ملک بھر میں متعلقہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2026
یومِ پیدائش پر سبھاش چندر بوس کوکانگریس کے سرکردہ رہنماؤں کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

یومِ پیدائش پر سبھاش چندر بوس کوکانگریس کے سرکردہ رہنماؤں کا خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

16 منٹس ago
آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem