• Home
منگل, فروری 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایئر انڈیا کی ناقص سروس پر سپریا سولے کا اظہار ناراضگی

دہلی-پونے فلائٹ میں تین گھنٹے تاخیر پر کہا کہ اپڈیٹ یا مدد نہیں ملی، سروس ناقص ہے، حکومت مداخلت کرے

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2025
in قومی خبریں
0
بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے

نئی دہلی: ایئر انڈیا کی پروازوں میں حالیہ دنوں میں تکنیکی خرابیاں اور تاخیر کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ احمد آباد طیارہ حادثے کے بعد سے کمپنی کی کئی پروازوں میں نہ صرف خلل پڑا ہے بلکہ مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔ تازہ معاملہ این سی پی (شرد پوار گروپ) کی رکن پارلیمان سپریا سُولے کا ہے، جنہوں نے دہلی سے پونے جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں تین گھنٹے سے زائد کی تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔سپریا سُولے نے منگل کو ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا، ’’میں دہلی سے پونے جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز اےآئی-2971 میں سفر کر رہی ہوں۔ پرواز تین گھنٹے سے زیادہ تاخیر کا شکار ہے لیکن کوئی واضح اطلاع نہیں دی گئی، نہ ہی کوئی اپڈیٹ ہے اور نہ ہی کوئی مدد۔ یہ سروس انتہائی ناقص ہے۔‘‘

انہوں نے مرکزی وزیر برائے شہری ہوابازی رام موہن نائیڈو اور ہوابازی کی وزارت کو بھی ٹیگ کرتے ہوئے کہا، ’’ایئر انڈیا میں اس طرح کی تاخیر اور بدانتظامی معمول بن چکی ہے۔ مسافر بےبس اور پریشان ہیں۔ یہ لاپرواہی ناقابل قبول ہے۔ وزیر شہری ہوابازی اور وزارت سے گزارش ہے کہ فوری مداخلت کریں اور ایئر انڈیا کو جواب دہ بنائیں۔ مسافروں کو بہتر خدمات فراہم کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔

سپریا سُولے کے اس بیان کے بعد ایئر انڈیا پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں، جو پہلے ہی حالیہ تکنیکی خامیوں کے باعث تنقید کی زد میں ہے۔اسی روز منگل کی شام، ایئر انڈیا نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کہا گیا کہ دہلی میں خراب موسم کے باعث اس کی کئی پروازیں متاثر ہو رہی ہیں اور کچھ کو دوسری جگہ موڑا جا رہا ہے۔ کمپنی نے مسافروں سے گزارش کی کہ ایئرپورٹ جانے سے پہلے اپنی پرواز کی صورتحال ضرور چیک کریں۔

اس سے قبل منگل کو ہی ایئر انڈیا کی احمد آباد سے لندن جانے والی پرواز اےآئی-159 بھی تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ کر دی گئی تھی۔ یہ پرواز دوپہر 1:10 بجے روانہ ہونے والی تھی لیکن روانگی سے چند گھنٹے قبل ہی تکنیکی خرابی کا پتہ چلنے پر اسے منسوخ کرنا پڑا۔مسلسل شکایات اور فنی مسائل نے ایئر انڈیا کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگا دیے ہیں۔ مسافروں کا مطالبہ ہے کہ یا تو سروس کو بہتر کیا جائے یا کمپنی کو جواب دہ بنایا جائے تاکہ عوام کی پریشانیوں کا ازالہ ہو سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمران پرتاپ گڑھی کا مودی حکومت پر حملہ
قومی خبریں

گلا کریں وہ جن کو تم سے کچھ امیدیں تھیں : ہمیں تو خیر ترا اعتبار تھا ہی نہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے
قومی خبریں

مودی حکومت کے پاس اب کوئی نیا آئیڈیا نہیں بچا

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل  جائے گا
قومی خبریں

دہلی کا مشہور ’امرت ادیان‘ 3 فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل جائے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
پارلیمنٹ میں مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ پیش
قومی خبریں

پارلیمنٹ میں مالی سال 2026-27 کا مرکزی بجٹ پیش

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم
قومی خبریں

اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء  دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل
قومی خبریں

ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2026
Next Post
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یونیورسٹی پروگرام کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یونیورسٹی پروگرام کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

ایک ہی پتے پر 22 پاسپورٹ جاری، پوسٹ مین سمیت 5 گرفتار

16 گھنٹے ago
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem