• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

لینڈ فار جاب معاملہ میں مزید ٹرائل اور استغاثہ کے ثبوتوں کی ریکارڈنگ کے لیے 9 مارچ سے روزانہ سماعت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2026
in بہار
0
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

لینڈ فار جاب گھوٹالہ سے متعلق سی بی آئی معاملے میں دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ نے لالو پرساد یادو، رابڑی دیوی، تیجسوی یادو اور تیج پرتاپ یادو کو یکم فروری سے 25 فروری کے درمیان باقاعدہ الزامات طے کیے جانے کے دوران عدالت میں ذاتی طور پر پیشی سے چھوٹ دے دی ہے۔  آج کی سماعت میں لالو پرساد یادو، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پیش ہوئے، جبکہ پاٹلی پتر سے آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ اور لالو پرساد کی بڑی بیٹی میسا بھارتی عدالت اس معاملے میں مزید ٹرائل اور استغاثہ کے ثبوتوں کی ریکارڈنگ کے لیے 9 مارچ سے روزانہ سماعت کرے گی۔ دراصل آر جے ڈی لیڈر لالو پرساد یاد، رابڑی دیوی، تیجسوی یادو اور تیج پرتاپ یادو نے عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے سے چھوٹ کا مطالبہ کیا تھا، جسے عدالت نے قبول کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ 9 جنوری کو عدالت نے لالو خاندان سمیت مجموعی طور پر 41 ملزمان کے خلاف الزام عائد کیا تھا۔ اب ان تمام کے خلاف باقاعدہ مقدمہ چلایا جائے گا۔ جبکہ عدالت نے 52 لوگوں کو اس معاملے میں بری کر دیا تھا۔اور ہیما یادو عدالت میں حاضر ہوئی تھیں، اس دوران دونوں نے الزامات سے انکار کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسی معاملے میں سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی نے راؤس ایونیو کورٹ کے پرنسپل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج کے سامنے ایک عرضی دائر کی تھی۔ اس میں انہوں نے جج سے چاروں مقدمات ٹرانسفر کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جنہوں نے مبینہ آئی آر سی ٹی سی گھوٹالہ معاملے میں رابڑی دیوی اور ان کے اہل خانہ کے خلاف الزام طے کیے تھے۔ اپنی عرضی میں انہوں نے جج وشال گوگنے کے سامنے زیر التوا چاروں مقدموں کو ٹرانسفر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس میں آئی آر سی ٹی سی گھوٹالہ معاملہ، مبینہ لینڈ فار جب معاملہ اور ان سے متعلق منی لانڈرنگ کی کارروائی شامل ہے۔ دراصل گزشتہ سال 13 اکتوبر کو راؤس ایونیو کورٹ کے اسپیشل جج وشال گوگنے نے آئی آر سی ٹی سی معاملہ میں لالو پرساد یادو، رابڑی دیوی، تیجسوی یادو اور دیگر کے خلاف مجرمانہ الزامات طے کیے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
Next Post
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

ایودھیا اجتماعی عصمت دری معاملے میں ایس پی لیڈر معید خان بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

7 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार