• Home
ہفتہ, جولائی 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

 کہا : 100 دنوں تک حکومت کے فیصلوں پر کچھ نہیں بولیں گے-دیکھتے ہیں کہ ہماری غریب ماؤں اور بہنوں کو 2-2 لاکھ روپے کب ملتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
in بہار
0
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے پٹنہ واپسی کے بعد نتیش حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بہار اسمبلی انتخاب کے نتائج کے متعلق کہا کہ ’’بہار میں دھن تنتر (پلوٹوکریسی) کی جیت ہوئی ہے۔ گزشتہ اسمبلی انتخاب میں لوک (عوام) کی ہار ہوئی اور تنتر (نظام) کی جیت ہوئی۔ انتخاب میں سازش کی گئی۔ بہار میں جو حکومت بنی ہے، وہ دھوکہ دہی سے بنی ہے۔

تیجسوی یادو نے مزید کہا کہ ’’اب دیکھتے ہیں کہ 2 کروڑ لوگوں کو روزگار کب ملتا ہے۔‘‘ ان کا کہنا ہے کہ ’’ان لوگوں نے جمہوریت کو دھن تنتر اور مشین تنتر بنا دیا ہے۔ یہاں سب جانتے ہیں کہ کیا سازش رچی گئی۔ یہ لوگ دھوکہ دہی سے انتخاب جیتے ہیں، لیکن نئی حکومت کیسے بنی ہے، یہ پورا ملک اور بہار کی عوام بخوبی جانتی ہے۔

تیجسوی یادو نے نتیش حکومت کو 100 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہم مثبت سیاست کرتے ہیں، اس لیے 100 دنوں تک حکومت کے فیصلوں پر کچھ نہیں بولیں گے۔ دیکھتے ہیں کہ ہماری غریب ماؤں اور بہنوں کو 2-2 لاکھ روپے کب ملتے ہیں اور ایک کروڑ نوجوانوں کو روزگار کب ملتا ہے۔‘‘ آر جے ڈی لیڈر کا کہنا ہے کہ ’’ہر ضلع میں 5-4 تھانے بنانے کی بات کہی گئی تھی، اب دیکھتے ہیں کہ اس کو کب تک مکمل کیا جاتا ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’جو انتخابی منشور حکومت نے جاری کیا ہے، اسے پورا کرنے کی ذمہ داری ان کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری
بہار

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
’مندروں کو لوٹا نہیں، لٹوایا گیا‘

’مندروں کو لوٹا نہیں، لٹوایا گیا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

58 منٹس ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार