• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گلا کریں وہ جن کو تم سے کچھ امیدیں تھیں : ہمیں تو خیر ترا اعتبار تھا ہی نہیں

کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے بجٹ پر شاعرانہ انداز میں کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
in قومی خبریں
0
عمران پرتاپ گڑھی کا مودی حکومت پر حملہ

کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کے ذریعہ آج پارلیمنٹ میں 2026 بجٹ کئے جانے سے پہلے حکومت کو براہ راست نشانہ بنایا۔ انہوں ئے کہا کہ اگر حکومت سے ہی کوئی امید نہیں ہے تو بجٹ سے کیا امید کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے شاعری کے ذریعے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’گلا کریں وہ جن کو تم سے کچھ امیدیں تھیں، ہمیں تو خیر ترا اعتبار تھا ہی نہیں‘ ۔

کانگریس کے راجیہ سبھا ایم پی نے کہا کہ ملک نے 11 بار بجٹ دیکھ لیا ہے اور ہر بار یہی ثابت ہوا کہ عام آدمی کے لیے اس میں کچھ نہیں ہے۔ ان کے بقول بجٹ ہمیشہ صنعتکاروں کے مفاد میں آتا ہے، عوام، کسان اور غرحب طبقے کو اس میں صرف وعدے ہی نصیب ہوتے ہیں۔ انہوں نے بھی کہا کہ پھر بھی لوگ دیکھیں گے کہ وزیرخزانہ کے پٹارے سے اس بار کیا مکلتا ہے لیکن امید بہت کم ہے۔

’اے بی پی نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے عمران پرتاپ گڑھی نے ناامیدی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پورے ملک کو مایوس کیا ہے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ اب ملک میں بجٹ سے زیادہ فائلیں نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بجٹ پیش کیا جائے، پھر اس پر بحث ہوگی، لیکن ماضی کا تجربہ بتاتا ہے کہ جب بھی بڑے بڑے دعوے کیے جاتے ہیں، بعد میں صورتحال برعکس ہوجاتی ہے۔عمران پرتاپ گڑھی نے وزیر خزانہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چینی اور دہی کھانے کے بعد بجٹ پیش کیا جاتا ہے اور بعد میں چینی اور دہی کی قیمتیں بڑھا دی جاتی ہیں۔ ان کے مطابق یہی وجہ ہے کہ انہیں اس بجٹ سے کوئی توقعات نہیں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا
قومی خبریں

ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

ستمبر 19, 2026
Next Post
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

8 گھنٹے ago
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार