• Home
منگل, اکتوبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عمر خالد کی عرضی پر سپریم کورٹ کی جانب سےمرکز کو نوٹس

عرضی میں یو اے پی اے کی آئینی حیثیت کو چیلنج ، سماعت کی تاریخ 22نومبر مقرر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2023
in قومی خبریں
0
عمر خالد کی عرضی پر سپریم کورٹ کی جانب سےمرکز کو نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے طالب علم کارکن عمر خالد کی طرف سے دائر درخواست پر منگل کو مرکز کو نوٹس جاری کر دیا جس میں سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات کو چیلنج کیا گیا ہے۔جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے خالد کی طرف سے دائر درخواست پر مرکز اور دیگر سے جواب طلب کیا، جو دہلی فسادات سے متعلق مبینہ سازش کے کیس میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ بنچ نے کہا کہ وہ 22 نومبر کو یو اے پی اے کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کے ساتھ خالد کی طرف سے داخل کی گئی ضمانت کی عرضی پر بھی سماعت کرے گی۔
خالد نے گزشتہ سال ضمانت مسترد کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اسپیشل لیو پٹیشن دائر کی ہے۔ سپریم کورٹ نے پچھلی سماعت میں جے این یو کے سابق تحقیق کے طالب علم کی طرف سے آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت دائر رٹ پٹیشن کو یو اے پی اے کو چیلنج کرنے والی دیگر موجودہ عرضیوں کے ساتھ ٹیگ کیا تھا۔عمر خالد پر فروری 2020 میں دہلی فسادات کی ایک بڑی سازش میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ وہ تین سال سے زائد عرصے سے جیل میں ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ
قومی خبریں

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

Next Post
جج کے لئے سزائے موت کا مطالبہ مہنگا پڑا،6ماہ جیل کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

8 گھنٹے ago
راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार