• Home
بدھ, مارچ 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سونے کی قیمتوں میں اچانک زبردست گراوٹ

24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت تقریباً 93000 روپے ہو گئی ۔ جو گزشتہ ماہ یعنی اپریل-2025 میں ایک لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی تھی

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
in قومی خبریں
0
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز

نئی دہلی :پیر کو سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ویسے تو یہ  سونے اور چاندی کے خریداروں کے لیے یہ ایک راحت کی خبر ہے۔ لیکن سونے کی قیمت اچانک اتنی گر کیوں رہی ہے؟ سونا کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ دراصل ایک طرف سونے کی قیمت میں گراوٹ ہے تو دوسری طرف پیر کو اسٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا۔

دریں اثنا، پیر کی شام پانچ  بجے سونے کی قیمتوں میں اچانک زبردست گراوٹ آئی۔ 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت تقریباً 93000 روپے ہو گئی ۔ جو گزشتہ ماہ یعنی اپریل-2025 میں ایک لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی تھی۔ کل سونے کی قیمت تقریباً 3400 روپے فی 10 گرام سستی ہو گئی ہے۔درحقیقت امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے گزشتہ مہینوں میں ٹیرف کے حوالے سے کئی اعلانات کیے تھے جس سے عالمی تناؤ میں اضافہ ہوا تھا تاہم اب امریکی انتظامیہ کا ٹیرف کے حوالے سے موقف بدل گیا ہے۔ خاص طور پر سونے کی قیمت میں کمی امریکہ اور چین کے درمیان ٹیرف کے معاہدے کی وجہ سے ہوئی ہے کیونکہ جب ان دونوں ممالک کے درمیان ٹیرف کے حوالے سے تناؤ تھا تو سونے کی قیمت آئے روز نئے ریکارڈ بنا رہی تھی۔ لیکن اب ایک طرح سے ٹیرف کا تنازع ختم ہو گیا ہے۔

یہی نہیں چین جیسے بڑے صارف ممالک میں تعطیلات کی وجہ سے سونے کی مانگ میں کمی آئی ہے۔ اگر ہندوستان کی بات کریں تو پاکستان کے ساتھ جاری تنازعات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، دونوں ممالک جنگ بندی پر متفق ہو چکے ہیں۔ جس کی وجہ سے سونے کی قیمت گرنے کا خدشہ ہے۔ امریکی ڈالر کا انڈیکس حال ہی میں 100 سے اوپر بڑھ گیا، جو تین سالوں میں اس کی بلند ترین سطح ہے۔ سونے کی قیمتیں عام طور پر اس وقت گرتی ہیں جب ڈالر مضبوط ہوتا ہے، کیونکہ سونے کی قدر ڈالر میں ہوتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار
قومی خبریں

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2026
سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے  اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ
قومی خبریں

دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
قومی خبریں

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
Next Post
ہردوئی میں رام گنگا ندی میں المناک حادثہ

ہردوئی میں رام گنگا ندی میں المناک حادثہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی  پہلی لسٹ جاری

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

7 گھنٹے ago
علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem