• Home
ہفتہ, اگست 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

بنگلہ دیش سے شکست کے بعد سری لنکا عالمی کپ سے باہر

سری لنکا کے 279 رن کے جواب میں بنگلہ دیش نے 282رن بناکر3وکٹ سے میچ اپنے حق میں کر لیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2023
in کھیل
0
بنگلہ دیش سے شکست کے بعد سری لنکا عالمی کپ سے باہر

نئی دہلی :سری لنکا کی ٹیم بھی عالمی کپ 2023 سے باہر ہو گئی ہے۔اس سے پہلے انگلینڈ اور بنگلہ دیش مقابلے باہر ہو چکی ہے ۔ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں 3 وکٹ سے بنگلہ دیش کو جیت ملی۔ آج ٹاس بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے جیتا اور پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی شروعات بہت اچھی نہیں رہی کیونکہ پہلا وکٹ (کسل پریرا 4 رن) جلدی گر گیا تھا اور پھر 135 رن پر 5 وکٹ آؤٹ ہو گئے تھے۔ کسل مینڈس (19 رن)، پتھوم نسانکا (41 رن)، سدیرا سمروکرما (41 رن) جیسے بلے باز پویلین لوٹ چکے تھے، اور پھر اینجلو میتھیوز بغیر کوئی گیند کھیلے ’ٹائم آؤٹ‘ ہو گئے جو کہ سری لنکا کے لیے زوردار جھٹکا تھا۔ یعنی جہاں پر ٹیم کے 4 وکٹ رہنے چاہیے تھے، وہاں 5 وکٹ گر گئے۔ کچھ دیر تک میدان پر امپائروں اور میتھیوز و بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے درمیان بحث چلی، لیکن پھر میتھیوز کو پویلین لوٹنا پڑا۔ اس کے بعد چرتھ اسلانکا نے بہترین بلے بازی کی اور ان کا اچھا ساتھ دھننجے ڈی سلوا (34 رن) اور مہیش تیکشنا (21 رن) نے دیا۔ اسلانکا نے 105 گیندوں پر 108 رنوں کی بہترین اننگ کھیلی۔ سری لنکا کی پوری ٹیم 49.3 اوورس میں 279 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
بنگلہ دیش کی جب بلے بازی شروع ہوئی تو 2 وکٹ (تنزید حسن 9 رن، لٹن داس 23 رن) کچھ خاص نہیں کر سکے، لیکن تیسرے وکٹ کے لیے کپتان شکیب الحسن (82 رن) اور نجم الحسن شانتو (90 رن) کے درمیان 169 رنوں کی بہترین شراکت داری ہوئی۔ حالانکہ دونوں بدقسمت رہے کہ سنچری نہیں بنا سکے۔ 211 رن پر بنگلہ دیش کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے اور اس کے بعد سری لنکا نے واپسی کی بہترین کوشش کی، لیکن جیت حاصل نہیں کر سکی۔ محمود اللہ (22 رن)، مشفق الرحیم (10 رن) اور توحید ہردوئے (ناٹ آؤٹ 15 رن) چھوٹی لیکن اہم اننگ کھیلی۔ بنگلہ دیش 41.1 اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 282 رن بنا دیے اور دو اہم پوائنٹس اپنے حصے میں کر لیے۔ اب سری لنکا اور بنگلہ دیشی دونوں کی ہی یہ کوشش ہوگی کہ ٹاپ-8 ٹیموں میں اپنی جگہ بنائے تاکہ 2025 میں ہونے والی چمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر سکیں۔ فی الحال بنگلہ دیش ساتویں اور سری لنکا آٹھویں مقام پر ہے۔ دونوں کو ہی مزید 1-1 میچ کھیلنے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی
کھیل

ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2025
Next Post
درخواستوں پر سماعت کے لئے پروکیاستھا اور چکرورتی کو انتظار کر نا پڑیگا

درخواستوں پر سماعت کے لئے پروکیاستھا اور چکرورتی کو انتظار کر نا پڑیگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

5 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem