• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ

24 قیراط سونے کی قیمت 1,672 روپے کم ہو کر 1,55,650 روپے فی 10 گرام رہ گئی،اس سے پہلے 1,57,322 روپے فی 10 گرام تھی

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
in قومی خبریں
0
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

نئی دہلی: سونا اور چاندی خریدنے والوں کے لیے  خوشخبری سامنے آئی جب قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی درج کی گئی۔ ملکی سطح پر جاری تازہ نرخوں کے مطابق سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی ہے، جس سے خریداروں کو وقتی راحت ملی ہے۔

انڈیا بلین جیولرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت 1,672 روپے کم ہو کر 1,55,650 روپے فی 10 گرام رہ گئی، جو اس سے پہلے 1,57,322 روپے فی 10 گرام تھی۔ اسی طرح 22 قیراط سونا 1,44,107 روپے سے گھٹ کر 1,42,575 روپے فی 10 گرام پر آ گیا۔ 18 قیراط سونے کی قیمت بھی 1,17,992 روپے سے کم ہو کر 1,16,738 روپے فی 10 گرام ہو گئی۔

چاندی کی قیمت میں بھی واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ چاندی 7,316 روپے سستی ہو کر 2,59,133 روپے فی کلو پر پہنچ گئی، جبکہ پہلے اس کی قیمت 2,66,449 روپے فی کلو تھی۔ انڈیا بلین جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے روزانہ دو مرتبہ، دوپہر بارہ بجے اور شام پانچ بجے، نرخ جاری کیے جاتے ہیں۔

حاضر بازار کے ساتھ ساتھ وعدہ بازار میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ سونے کے دو اپریل 2026 کے معاہدے کی قیمت 0.47 فیصد کم ہو کر 1,58,055 روپے رہ گئی، جبکہ چاندی کے پانچ مارچ 2026 کے معاہدے کا بھاؤ 1.83 فیصد گھٹ کر 2,58,192 روپے ہو گیا۔بین الاقوامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کا ملا جلا رجحان رہا۔ خبر تحریر کیے جانے تک سونا تقریباً 5,100 ڈالر فی اونس پر مستحکم تھا، جبکہ چاندی لگ بھگ ایک فیصد کمی کے ساتھ 83 ڈالر فی اونس کے آس پاس ٹریڈ کر رہی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

Next Post
سڑک کنارے موجود گڈھے میں گرنے سے  موٹر سائیکل سوار کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

6 گھنٹے ago
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार