• Home
اتوار, ستمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

امریکہ میں فائرنگ ، 22 افراد ہلاک،50 زخمی

فائرنگ کے سلسلے میں 40 سالہ شخص رابرٹ کارڈ نامی شخص کی پولیس ڈیپارٹمنٹ کو تلاش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2023
in عالمی خبریں
0
امریکہ میں فائرنگ ، 22 افراد ہلاک،50 زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست مین اسٹیٹ میں فائرنگ کے دو بڑے واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوگئے، حکام کے مطابق اس سلسلے میں "شخص” کی شناخت کر لی گئی ہے جو "مسلح اور خطرناک” ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات دیر گئے ایک بیان میں،لیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ 40 سالہ شخص رابرٹ کارڈ، جو اس وقت مفرور ہے، کو "مسلح اور خطرناک سمجھا جانا چاہیے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے رابرٹ کارڈ کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جوسکیمنجز بار اور اسپیئر ٹائم تفریحی مقام پر بڑے پیمانے پر شوٹنگ کے حوالے سے مطلوب ہے۔ کارڈ کو مسلح اور خطرناک سمجھا جانا چاہیے۔بیان میں مزید کہا گیاہےکہ اگر آپ اس کے ٹھکانے سے واقف ہیںتوبراہ کرم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کریں۔
دونوں مقامات ایک دوسرے سے 6.5 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے، مین اسٹیٹ پولیس نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا: "لیوسٹن میں ایک فعال شوٹر ہے۔ ہم لوگوں سے کہیں گے کہ وہ احتیاط برتیںاور براہ کرم دروازے بند کرکے اپنے گھر کے اندر رہیں۔اگرچہ فوری طور پر زخمیوں کی تعداد واضح نہیں ہوسکی ہے لیکن اطلاعات کے مطابق کم از کم 50 سے 60 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
ایک ہزار روپے کےنوٹ واپس نہیں آئیں گے

ایک ہزار روپے کےنوٹ واپس نہیں آئیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

11 گھنٹے ago
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشین گوئی

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार