• Home
اتوار, اگست 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

کمپیوٹر سسٹم سے چھیڑ چھاڑ کے ذریعے امیدواروں سے 10 سے 15 لاکھ روپے تک وصول کیے جاتے تھے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
in بہار
0
دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

بہار کے ضلع بھاگلپور میں پولیس نے دہلی پولیس کانسٹیبل کے امتحان میں منظم طریقے سے نقل کرانے والے ایک بین ریاستی گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ گروہ امتحانی مراکز کے کمپیوٹر سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے امیدواروں کو ناجائز طریقے سے کامیاب کرانے کا کام کر رہا تھا اور اس کے بدلے بھاری رقم وصول کی جاتی تھی۔گرفتار شدہ ملزمان میں سمت، گوتم، بنٹی، نتیش کمار، انکت کمار پانڈے، شیوم یادو عرف بھوپیش اور اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ کے جلال پور کے رہنے والے کرن سنگھ شامل ہیں۔ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ گروہ کے ارکان امتحان کے دوران کمپیوٹر اسکرین کو کنٹرول کر لیتے تھے اور سوالات کے جوابات فراہم کرنے کے لیے گوگل اور چیٹ جی پی ٹی جیسے ذرائع کا استعمال کرتے تھے۔ اس پورے عمل کے عوض امیدواروں سے 10 سے 15 لاکھ روپے تک وصول کیے جاتے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں حبیب پور تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سٹی ایس پی شبھانک مشرا کے مطابق 24 دسمبر کو علی گڑھ کا ایک نوجوان دہلی پولیس کانسٹیبل کا امتحان دینے بھاگلپور آیا تھا۔ گروہ کے ارکان نے امتحان میں کامیاب کرانے کے لیے اس سے دو لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ نوجوان نے کامیابی کے بعد رقم دینے کی بات کہی تو ملزمان نے اسے یرغمال بنا لیا۔

نوجوان نے موقع پا کر اپنے بھائی کو فون کر کے پوری صورتِ حال سے آگاہ کیا، جس کے بعد پولیس کو منظم جعل سازی کی اطلاع ملی۔ اطلاع کی تصدیق کے بعد شبہ کی بنیاد پر ایک شخص کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی، جس سے پورے نیٹ ورک کا پردہ فاش ہوا۔ بعد ازاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کر لیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
Next Post
لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ ختم

ایس آئی آر میں اتر پردیش میں 2.89 کروڑ نام حذف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

6 گھنٹے ago
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार