• Home
اتوار, نومبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ایران کے خلاف پاکستان کی جوابی کارروائی میں سات ہلاک

مرنے والوں میںتین خواتین اور چار بچے شامل۔ہندوستان نےآپس کا معاملہ قراردیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2024
in عالمی خبریں
0
ایران کے خلاف پاکستان کی جوابی کارروائی میں سات ہلاک

نئی دہلی: ایران کی جانب سے پاکستان میں ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں‘ پر میزائل حملے کے بعد پاکستان کی جانب سے بھی اسی طرح کی جوابی کارروائی انجام دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے پاکستان کی جانب سے میزائل حملے میں تین خواتین سمیت سات افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں چار بچے شامل ہیں۔ایرانی میزائلوں نے پاکستان میں دہشت گرد تنظیم جیش العدل کے دو ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ دہشت گرد تنظیموں نے اس سے قبل ایران پاکستان سرحد کے قریب ایرانی سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا تھا۔
پاکستان نے کہا کہ منگل کو پڑوسی ملک ایران کے حملوں میں دو بچے ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے۔ ایران نے کہا کہ اس نے دہشت گرد گروپ جیش العدل سے منسلک دو اہداف کو نشانہ بنایا۔ عراق اور شام کے بعد پاکستان تیسرا ملک ہے جو گزشتہ چند دنوں میں ایرانی حملے کا نشانہ بنا۔آپ کو بتاتے چلیں کہ جمعرات کی صبح خبر آئی تھی کہ پاکستان نے ایران کے کچھ علاقوں پر حملہ کیا ہے۔ حملے کے پاکستان کے دعوؤں کے درمیان اب ایران کے سرکاری میڈیا نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔ ان سب کے درمیان پاکستان نے اب ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ تحمل سے کام لے اور ایسے اقدامات نہ کرے جس سے ماحول خراب ہو۔پاکستان نے اسے ’ملکی سلامتی کے خلاف جارحیت کے جواب میں ایران کی طرف سے اٹھایا گیا ایک اور فیصلہ کن قدم‘ قرار دیا۔ ایران کی طرف سے "میزائل اور ڈرون” کی فائرنگ پر پاکستان میں شدید غصہ دیکھا گیا۔
قبل ازیں، دہشت گردی کے خلاف اپنے صفر رواداری کے موقف کو دہراتے ہوئے ہندوستان نے بدھ کے روز کہا کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیم کے ٹھکانوں پر ایرانی حملہ دونوں ممالک کے آپس کا معاملہ ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، ’’یہ ایران اور پاکستان کا معاملہ ہے۔ جہاں تک ہندوستان کا تعلق ہے، ہم دہشت گردی کے تئیں صفر رواداری اختیار کرتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ممالک اپنے تحفظ کے لیے کیا اقدامات کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل  کا اظہار افسوس
عالمی خبریں

حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا
عالمی خبریں

ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
آئی آئی ٹی کانپور میں زیر تعلیم جھارکھنڈ کی طالبہ کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

4 گھنٹے ago
حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل  کا اظہار افسوس

حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل کا اظہار افسوس

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार