• Home
بدھ, جولائی 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سینسیکس 800 پوائنٹس پھسلا، نفٹی میں بھی 250 پوائنٹس کی کمی

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
in قومی خبریں
0
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

نئی دہلی:ہندوستانی شیئر بازار میں گزشتہ کاروباری دن پیر کو ریکارڈ تیزی آئی تھی اور سینسیکس-نفٹی نے 2021 کے بعد سب سے بڑی انٹرا-ڈے ریلی دیکھی تھی۔ دن بھر تیزی دکھاتے ہوئے 30 شیئروں والا سینسیکس 2975 پوائنٹس کی سبقت کے ساتھ بند ہوا تھا تو وہیں این ایس ای نفٹی نے بھی 916 پوائنٹس چھلانگ لگائی تھی۔ لیکن منگل کو اس تیزی پر بریک لگتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔

حالانکہ سینسیکس-نفٹی نے گرین زون میں کاروبار کی شروعات کی لیکن کچھ ہی منٹوں میں یہ گراوٹ کے ساتھ لال نشان پر کاروبار کرنے لگا۔ ایک طرف جہاں بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 800 پوائنٹس سے زیادہ پھسل کر کاروبار کر رہا تھا تو نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی انڈیکس 250 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ نظر آیا۔ شروعاتی کاروبار میں ٹاٹا اسٹیل اور انفوسس جیسے شیئر ٹوٹ کر کھلے، جو کل طوفانی تیزی کے ساتھ آگے بڑھے تھے۔

شیئر مارکیٹ میں خراب شروعات کے ساتھ منگل کو بی ایس ای سینسیکس اپنے گزشتہ بند 82,429 کے مقابلے میں معمولی سبقت کے ساتھ کھلا اور کچھ ہی سیکنڈ میں 200 پوائنٹس تک پھسل گیا۔ اس کے بعد سینسیکس کی یہ گراوٹ بڑھتی ہی چلی گئی اور محض 15 منٹ کے کاروبار کے دوران سینسیکس 850 پوائنٹس یا 0.95 فیصد پھسل کر 81,483 کی سطح پر کاروبار کرتا ہوا دکھائی دیا۔

این ایس ای نفٹی کی بات کی جائے تو این ایس ای انڈیکس نے اپنے گزشتہ بند 24,924.70 کے مقابلے میں پھسل کر 24,864 پر کاروبار کی شروعات کی اور کچھ ہی دیر میں سینسیکس کے قدم سے قدم ملاتے ہوئے 250 پوائنٹس کا غوطہ لگا دیا اور 24,675 تک پھسل گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!
قومی خبریں

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2026
آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش
قومی خبریں

آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
کیرالہ میں نجی کمپنی نے 900 ملازمین کو کیا برطرف
قومی خبریں

کیرالہ میں نجی کمپنی نے 900 ملازمین کو کیا برطرف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری
قومی خبریں

’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

5 گھنٹے ago
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार