• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور میں صدر راج کے بعد سیکوریٹی میں اضافہ

بی جے پی لیڈر سمبیت پاترا کو بھی مرکزی وزیر داخلہ نے زیڈ زمرہ کی سیکورٹی دی

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2025
in قومی خبریں
0
منی پور میں سی آر پی ایف کے قافلے پر حملے میں ایک جوان شہید

امپھال: حکام نے جمعہ کو شورش زدہ منی پور میں صدر راج کے نفاذ کے بعد راج بھون اور دیگر اہم مقامات کے ارد گرد حفاظتی انتظامات سخت کر دیے ، حالانکہ حکمراں بی جے پی میں گزشتہ ہفتہ وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دینے والے این بیرن سنگھ کے جانشین کو لے کر بحث جاری ہے ۔بیرن سنگھ نے اتوار کو گورنر اے کے بھلا کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ اس کے بعد بی جے پی ابھی تک اپنی قانون ساز پارٹی کا نیا لیڈر منتخب نہیں کر پائی ہے ۔ مرکزی حکومت نے شمال مشرقی ریاست میں صدر راج نافذ کر دیا، جہاں اسمبلی بدستور معطل ہے ۔کمیونسٹ پارٹی آف انڈیاکے منی پور ریاستی سکریٹری کے ایس سنتا نے ریاست میں صدر راج جاری رکھنے کے بجائے نئے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے ۔بی جے پی لیڈر سمبیت پاترا، جو پارٹی ایم ایل اے اور لیڈروں سے بات چیت کے لیے منی پور میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں، کو بھی مرکزی وزیر داخلہ نے زیڈ زمرہ کی سیکورٹی دی ہے ۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر ہند دروپدی مرمو کو منی پور بھلا کے گورنر سے ایک رپورٹ موصول ہوئی ہے اور رپورٹ پر غور کرنے کے بعد وہ مطمئن ہیں کہ ایسی صورتحال پیدا ہوئی ہے جس میں حکومت آئین ہند کی دفعات کے مطابق کام جاری رکھ سکتی ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر
قومی خبریں

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس  میں شرکت کے لیے  دہلی  پہنچ گئے

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات
قومی خبریں

سہارنپورمیں منہدم مسجد کی اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
کیجریوال وزیر اعلیٰ کے عہدے پر برقرار رہیں گے

گیس تنازعہ میں ریلائنس انڈسٹریز کو دہلی ہائیکورٹ سے جھٹکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

7 گھنٹے ago
ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس  میں شرکت کے لیے  دہلی  پہنچ گئے

ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچ گئے

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार