• Home
ہفتہ, نومبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

سعودی ڈرائیور دانیہ کو ڈیزرٹ کار ریلی ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل

دانیہ نے کہا کہ اس نے پانچویں راؤنڈ میں شرکت کے لیے اچھی تیاری کی تھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2023
in عالمی خبریں
0
سعودی ڈرائیور دانیہ کو ڈیزرٹ کار ریلی ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل

ریاض: سعودی ڈرائیور دانیہ عقیل نے باجا پولینڈ میں دوسرے اور آخری دن ڈیزرٹ کار ریلی ورلڈ کپ کے پانچویں راؤنڈ میں ’ٹی تھری‘ کیٹیگری میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ اس کیٹگری میں 44.22 کلومیٹر سفر طے کیا گیا۔کویتی ریلی ریسر مشاری الظفیری نے پولینڈ میں اختتام پذیر ہونے والی ریس میں “ٹی تھری” کیٹیگری کی عمومی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دانیہ نے ریس کے آغاز سے قبل پریس بیانات میں کہا تھا کہ پولینڈ میں اس کی شرکت ان کے پورے موٹرسپورٹ کیریئر میں تیسری ہے۔
العربیہ کے مطابق دانیہ نے وضاحت کی کہ اس نے پانچویں راؤنڈ میں شرکت کے لیے اچھی تیاری کی تھی جو پولینڈ میں تیز رفتار علاقوں کے لیے 387 کلومیٹر کے فاصلے کے ساتھ شروع ہوا تھا۔ پوری ریلی کے لیے کل 560 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا گیا تھا۔سعودی ریلی کی ڈرائیور دانیہ عقیل کا شمار عرب دنیا کی نامور خواتین کار ریسرز میں ہوتا ہے کیونکہ انہوں نے آٹو موٹیو کی دنیا میں اپنے پورے کیریئر میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔دانیہ کا نام سعودی کھیلوں کی تاریخ میں پہلی سعودی، عرب اور بین الاقوامی سطح پر ایسی خاتون کے طور پر جاناجاتا ہے جس نے ڈیزرٹ ریلی باجا چیمپئن شپ کے لیے ورلڈ کپ جیتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس
عالمی خبریں

ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2026
حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل  کا اظہار افسوس
عالمی خبریں

حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا
عالمی خبریں

ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
Next Post
گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

5 گھنٹے ago
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार