• Home
منگل, مارچ 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

روہت شرما سرفراز کی شاندار بلے بازی کے مداح بنے

ٹیم انڈیا کے کپتان نے کہا کہ اس سے پہلے انہوں نے سرفراز کو کھیلتےہوئے نہیں دیکھا تھا

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2024
in کھیل
0
روہت شرما سرفراز کی شاندار بلے بازی کے مداح بنے

نئی دہلی : ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے معاملے میں اپنی سب سے بڑی جیت درج کرنے کے بعد سرفراز خان کی جم کر تعریف کی ہے۔ سرفراز کو انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ میں تیسرے میچ میں ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع ملا جس میں انہوں نے دونوں اننگز میں نصف سنچریاں بنائیں ۔ اب روہت شرما بھی سرفراز کی شاندار بلے بازی کے مداح ہو گئے ہیں۔ روہت کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے انہوں نے سرفراز کو کھیلتے نہیں دیکھا تھا۔ تاہم انہوں نے سرفراز کی بیٹنگ کے بارے میں ممبئی کے کچھ ساتھیوں سے سنا تھا جو بتا رہے تھے کہ یہ نوجوان بلے باز بڑی بڑی اننگز کھیلتا ہے۔ روہت نے کہا کہ اگر آپ سرفراز جیسے بلے باز کو کھلا چھوڑ دیں گے تو وہ بہتر کام کرے گا۔
26 سالہ دائیں ہاتھ کے بلے باز سرفراز خان نے راجکوٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 66 گیندوں پر 62 رنز بنائے۔ حالانکہ وہ بدقسمتی سے رن آؤٹ ہوگئے۔ دوسری اننگز میں سرفراز نے 72 گیندوں پر شاندار ناٹ آوٹ 68 رنز بنائے۔ سرفراز اپنے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں 50 پلس اسکور کرنے والے چنندہ کھلاڑیوں میں شامل ہوئے، جس میں سنیل گواسکر بھی شامل ہیں۔
راجکوٹ ٹیسٹ میچ 434 رنز سے جیت درج کرنے کے بعد روہت شرما نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ‘اگر آپ سرفراز خان کو کھلا چھوڑو گے تو وہ اپنا کام کرے گا ۔ ڈیبیو کے دوران جب انہیں کیپ دی گئی تو وہ قدرے جذباتی ہو گئے تھے، لیکن اس کے بعد جب میچ شروع ہوا تو میں نے انہیں کبھی نروس نہیں دیکھا۔ سرفراز خان کے ڈیبیو کے موقع پر ان کے والد نوشاد خان اور اہلیہ رومانہ ظہور بھی نرنجن شاہ اسٹیڈیم پہنچے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل
کھیل

میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
پی پی پی کی جانب سے زرداری بنے صدارتی امیدوار

پی پی پی کی جانب سے زرداری بنے صدارتی امیدوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

6 گھنٹے ago
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem