• Home
بدھ, اگست 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

ایڈمس نے 2022 میں جنوبی افریقہ کے لیے اپنے سینئر بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا تھا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
in کھیل
0
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے

’فیفا عالمی کپ 2026‘ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے محض چند ہفتوں بعد جنوبی افریقہ کے مڈفیلڈر جیڈن ایڈمس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ 25 سالہ ایڈمس نے ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کے تینوں گروپ مرحلے کے مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔ ٹیم ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی تھی، لیکن ایڈمس کو ’راؤنڈ آف 32‘ میں مشترکہ میزبان کناڈا کے خلاف میچ میں کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا تھا۔ 29 جون کو کھیلے گئے اس مقابلے میں ٹیم کو 0-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ایڈمس نے 2022 میں جنوبی افریقہ کے لیے اپنے سینئر بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ وہ کلب فٹبال میں جنوبی افریقہ کی ٹاپ فلائٹ ٹیم میمیلوڈی سن ڈاؤنز کے لیے کھیلتے تھے۔ جنوبی افریقہ کے کھیل، فنون اور ثقافت کے وزیر گیٹن میکینزی نے نوجوان مڈفیلڈر کے انتقال پر حیرت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ملک کے سب سے باصلاحیت فٹبال کھلاڑیوں میں سے ایک قرار دیا۔ میکینزی نے اپنے سرکاری بیان میں کہا کہ ’’جیڈن ایڈمس کے انتقال کی خبر سن کر مجھے گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ جنوبی افریقی فٹبال نے اپنے سب سے امید افزا نوجوان ٹیلنٹس میں سے ایک کو کھو دیا ہے۔ ہمارا ملک ان کے اہل خانہ، ساتھی کھلاڑیوں اور ان لاکھوں مداحوں کے غم میں برابر کا شریک ہے، جنہوں نے انہیں ایک ابھرتے ہوئے کھلاڑی سے ایک شاندار بین الاقوامی فٹبالر بنتے دیکھا تھا۔

جیڈن ایڈمس کی موت کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ایسے میں میکینزی نے مداحوں اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ جب تک متعلقہ حکام اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، اس وقت تک کسی بھی قسم کی قیاس آرائی نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ’’جیڈن کی موت کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہے۔ میں میڈیا اور مداحوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ تحمل اور ہمدردی کا مظاہرہ کریں اور قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔ اس انتہائی مشکل وقت میں ان کے خاندان اور میمیلوڈی سن ڈاؤنز کو رازداری دی جانی چاہیے۔ کسی بھی سرکاری معلومات کا اعلان مناسب وقت پر متعلقہ فریقین کی جانب سے کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے
کھیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع
کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا
کھیل

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
Next Post
سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

46 منٹس ago
‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem