• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں موسلا دھار بارش سے آمد و رفت متاثر

اتر پردیش، مدھیہ پردیش، بہار، راجستھان، ہریانہ، پنجاب کے کچھ حصوں میں بھی موسم کا مزاج بگڑنے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2025
in قومی خبریں
0
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

دہلی-این سی آر میں موسلادھار بارش نے دہلی کی سڑکوں کو شرابور کر دیا۔ شدید بارش سے جگہ جگہ آبی جماؤ ہو گیا اور آمد و رفت بھی متاثر ہوئی۔ مسافروں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ سڑک پر دھیان سے چلیں کیونکہ رکچھا بندھن کے موقع پر سڑکوں پر بھیڑ بھی ہونے والی ہے۔بارش کا سب سے زیادہ اثر دہلی کے نچلے علاقوں میں دیکھنے کو ملا ہے۔ کناٹ پلیس جیسے پاش علاقے بھی آبی جماؤ کی زد میں آ گئے ہیں جہاں سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوگئیں۔ گاڑیاں پانی میں ڈوبتی-اترتی نظر آئیں اور پیدل چلنے والوں کو اپنے قدم سنبھالنے میں کافی مشقت کرنی پڑی۔ دہلی کے کئی دیگر حصوں جیسے لکشمی نگر، آئی ٹی او اور جنوبی دہلی کے کچھ علاقوں میں بھی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا ہے جس سے ٹریفک جام کی حالت بن گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں اگلے کچھ گھنٹوں تک بارش کا سسلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ آئی ایم ڈی نے پورے دہلی-این سی آر میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ آبی جماؤ والے علاقوں سے بچیں اور ٹریفک کی تازہ خبروں پر نظر بنائے رکھیں۔ آئی ایم ڈی نے ہفتہ کے لیے دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔دہلی کے ساتھ نوئیڈا میں بھی رک رک کر بارش کا دور جاری ہے۔ وہیں صبح سے ہی آسمان میں گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ بادلوں کی وجہ سے شہر میں تاریکی چھا گئی۔

دوسری طرف اتر پردیش، مدھیہ پردیش، بہار، راجستھان، ہریانہ، پنجاب کے کچھ حصوں میں بھی موسم کا مزاج بگڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹے کے دوران اتر پردیش، بہار، مغربی بنگال، مشرقی آسام، اروناچل پردیش، انڈما و نکوبار جزائر گروپ، اتراکھنڈ، کرناٹک، لکش دیپ، تلنگانہ اور مراٹھ واڑہ کے کچھ حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کے ساتھ کچھ مقامات پر بھاری بارش بھی ہو سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی
قومی خبریں

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
رمضان کے روزے تقویٰ، مواسات، صبرو استقامت اور جدو جہد کی بہترین مشق

ٹیرف کا تنازع باہمی مذاکرات سے حل کیا جائے: امیر جماعت اسلامی ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

2 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार