• Home
ہفتہ, مئی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

’پریورتن پتر‘ کےنام سے آر جے ڈی کا انتخابی منشور جاری

نڈیا اتحاد کی حکومت بننے پر ایک کروڑ نوجوانوں کو سرکاری ملازمت دینے کا وعدہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2024
in بہار
0
’پریورتن پتر‘ کےنام سے آر جے ڈی کا انتخابی منشور جاری

پٹنہ :لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر آر جے ڈی نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ پارٹی کے انتخابی منشور کو ’پریورتن پتر‘ نام دیا گیا ہے، جسے جاری کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’پریورتن پتر کے ذریعہ ہم 24 وعدے لے کر آئے ہیں۔ اگر انڈیا اتحاد کی حکومت بنے گی تو ہم ملک بھر میں ایک کروڑ نوجوانوں کو سرکاری ملازمت دینے کا کام کریں گے۔ آنے والے 15 اگست کو آپ کو بے روزگاری سے آزادی ملنی شروع ہو جائے گی۔اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’15 اگست سے ملازمت دینے کا عمل ہم شروع کر دیں گے۔ آنے والے رکشا بندھن سے غریب کنبوں کی ہماری بہنوں کو ہر سال ایک لاکھ روپے کی امدادی رقم دیں گے۔ گیس سلنڈر 500 روپے میں دیا جائے گا۔ بہار کو خصوصی ریاست کا ہم درجہ دلائیں گے۔
تیجسوی یادو نے پرانی پنشن سے متعلق بھی اپنے عزائم کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ ہم پرانا پنشن منصوبہ واپس لائیں گے۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ بہار میں سب سے مہنگی بجلی ہے، ہم 200 یونٹ بجلی مفت دیں گے۔ سوامی ناتھن کمیٹی کی سفارشات کے ساتھ 10 فصلوں کے لیے ایم ایس پی پورے ملک میں نافذ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اگنی ویر منصوبہ کو واپس لیں گے۔ نیم فوجی دستوں کو جان کی قربانی دینے کے بعد شہید کا درجہ دیا جائے گا۔ تیجسوی یادو نے مزید کہا کہ پورنیہ، مظفر پور، گوپال گنج، بھاگلپور اور رکسول میں پانچ ہوائی اڈے بنائیں گے۔ ساتھ ہی منڈل کمیشن کی سفارشات کو پوری طرح سے نافذ کیا جائے گا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ جب بھی ہم کچھ کہتے ہیں، تو اس کا مطلب ہوتا ہے ہم اس پر عمل کرتے ہیں۔ ہم نے 2020 کے انتخابات کے دوران اٹھائے گئے اپنے ایشوز کو ان 17 مہینوں میں آگے بڑھایا، جن کی ہمیں اجازت دی گئی تھی۔ ہم نے پانچ لاکھ سرکاری ملازمتیں دیں۔ کوئی دیگر ریاست ایسی سہولتوں پر مشتمل منصوبہ نہیں بنا سکتی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
بہار

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی
بہار

بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
Next Post
اشفاق کریم کے بعد ورشین پٹیل کاآر جے ڈی سے استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

6 گھنٹے ago
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार