• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

یوپی میں ایس آئی آر کی مدت بڑھانے کی درخواست

کم از کم تین ماہ کا اضافی وقت دینے کا مطالبہ - سپریم کورٹ میں 9 دسمبر کو ہوگی سماعت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
in اتر پردیش
0
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
 نئی دہلی: اتر پردیش میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کی مدت میں توسیع کے لیے سپریم کورٹ میں دائر ایک اہم درخواست پر سماعت 9 دسمبر کو ہوگی۔ یہ درخواست بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) آزاد ٹرسٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایس آئی آر کے لیے دی گئی موجودہ مدت ناکافی ہے اور کم از کم تین ماہ کا اضافی وقت لازمی طور پر دیا جائے، تاکہ ووٹر لسٹ کی درستی کے عمل کو مکمل اور شفاف بنایا جا سکے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اتر پردیش جیسے وسیع اور کثیر آبادی والے صوبے میں محض چار ہفتوں میں ایس آئی آر جیسا اہم اور باریک بینی کا متقاضی عمل پورا کرنا عملی طور پر ناممکن ہے۔ ریاست میں اس وقت تقریباً 15.35 کروڑ رجسٹرڈ ووٹر موجود ہیں۔ اتنی بڑی آبادی کے لیے ناموں کا اندراج، نکالنے اور اصلاحات کا عمل وقت طلب ہے۔ درخواست گزار ٹرسٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ وقت میں توسیع نہ کی گئی تو لاکھوں یا کروڑوں اہل ووٹرز کے نام فہرست سے کٹ جانے کا سنگین اندیشہ ہے، جو دستور میں دیے گئے حقِ رائے دہی پر براہِ راست اثر ڈالے گا۔

بی کے یو آزاد ٹرسٹ کے مطابق اس نے اس سلسلے میں پہلے ہی الیکشن کمیشن آف انڈیا کو خط لکھ کر اضافی مدت دینے کی اپیل کی تھی لیکن کوئی جواب موصول نہیں ہوا، جس کے بعد عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنا ناگزیر ہو گیا۔ درخواست میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایس آئی آر کی کارروائی میں بی ایل اوز، نگران افسران اور دیگر عملے کو گھر گھر جاکر معلومات کی تصدیق کرنی ہوتی ہے اور محدود مدت میں یہ کام مکمل کرنا ممکن نہیں۔ خاص طور پر دیہی علاقوں میں صورتحال مزید پیچیدہ ہے، جہاں لوگوں کی عدم موجودگی اور کم آگاہی کے باعث عملہ اضافی مشکلات کا سامنا کرتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

موت کے ایک سال بعد اسسٹنٹ ٹیچرکی برطرفی کا حکم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
عبداللہ اعظم کی مشکلات میں اضافہ کا اندیشہ
اتر پردیش

عبداللہ اعظم کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
میرٹھ کے ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مسلم خاندان کو مہنگا پڑا
اتر پردیش

میرٹھ کے ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مسلم خاندان کو مہنگا پڑا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
میں ایس آئی آر فارم نہیں بھروں گی۔پلوی پٹیل
اتر پردیش

میں ایس آئی آر فارم نہیں بھروں گی۔پلوی پٹیل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2025
بی ایل او اسسٹنٹ ٹیچر کی مشتبہ حالت میں موت
اتر پردیش

بی ایل او اسسٹنٹ ٹیچر کی مشتبہ حالت میں موت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
لکھیم پور کھیری میں المناک سڑک حادثہ
اتر پردیش

لکھیم پور کھیری میں المناک سڑک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

راجستھان میں نرسنگ کی طالبہ کا گلا ریت کر قتل کرنے کی واردات سے سنسنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

موت کے ایک سال بعد اسسٹنٹ ٹیچرکی برطرفی کا حکم

7 منٹس ago
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem