• Home
پیر, جنوری 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

معروف شاعر ناشاد اورنگ آبادی کا انتقال

ادبی حلقوں میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ' تجہیز تدفین  آبائی قبرستان امجھرشریف ، ہسپورہ (اورنگ آباد) میں عمل میں آئی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2023
in بہار
0
معروف شاعر ناشاد اورنگ آبادی کا انتقال

پٹنہ(ت ن س) بہار کے معروف و مشہور شاعر ناشاد اورنگ آبادی کا آج شام تقریباً 7بجے پٹنہ کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ تقریباً نوے سال کے تھے۔ پسماندکان میں ایک بیٹی اور چار بیٹے تھے۔ موصوف کچھ دنوں سے علیل تھے ۔ ان کے انتقال سے ادبی حلقوں میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ان کی تجہیز تدفین  آبائی قبرستان امجھرشریف ، ہسپورہ (اورنگ آباد) میں عمل میں آئی ۔ناشاد اورنگ آبادی اہم شخصیت کے مالک تھے ان کی کئی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں ۔ اردو کی طرح ہندی ادب سے بھی ان کاخاص لگاؤ تھا ۔ناشاد اورنگ آبادی کے انتقال پر سیاسی ، سماجی ، علمی ،ادبی حلقوں کے سرکردہ افراد نے غم اور صدمے کا اظہارکیاہے اور کہاہے کہ ان کے انتقال سے بہار کے ادبی حلقہ میں ایک بڑا خلا پیدا ہوگیا۔ وہ اکثر مشاعروں کی زینت ہواکرتے تھے اور اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کرتے تھے۔ان کا اصل نام محمد عین الحق خاں تھا انکی پیدائش 15؍جنوری 1935 میں اورنگ آباد میں ہوئی تھی ۔ وہ ریلوے میں ملازمت کرتے تھے ۔ ان کی شاعری میں پرانی قدروں کی آمیزش تھی ۔ ترنم میں وہ بہت اچھی شاعری کرتے تھے ۔ ان کا کئی مجموعہ منظر عام پر آچکا ہے ۔ انکے انتقال سے شاعری کے ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا ۔ اس کی علاوہ اردو کی محفلوں کی جان تھے ۔ نہایت ہی خندہ پیشانی سے ملتے تھے۔ انکے انتقال پر ادبی حلقہ سوگوار ہوگیا ہے ۔ انکے انتقال پر اظہار تعزیت کرنے والوں میں روزنامہ قومی تنظیم کے مدیر اعلیٰ و اردو ایکشن کمیٹی کے صدر ایس ایم اشرف فرید ، اردو ایکشن کمیٹی کے نائب صدر ڈاکٹر ریحان غنی، ڈاکٹر غیاث الدین راعی ، جنرل سکریٹری ڈاکٹر اشرف النبی قیصر، سکریٹری ڈاکٹر انوارالہدیٰ ، اسحاق اثر، گورنمنٹ اردو لائبریری کے چیرمین ارشد فیروز، لائبریرین پرویز عالم ، شکیل سہسرامی، معین گریڈیہوی،اثرفریدی، ڈاکٹر نصر عالم نصر، اکبر رضا جمشید، کلیم اللہ کلیم دوست پوری، شمع کوثر شمع، صوفی آراء ، وغیرہ کے نام شامل ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت
بہار

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال
بہار

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
Next Post
ملک میں یکساں سول کوڈ کی کوئی ضرورت نہیں: وجئے کمار چودھری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

4 گھنٹے ago
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार