• Home
منگل, جولائی 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رام مندر ہندوؤں کا مذہبی مقام ہے، لیکن بی جے پی نے وہاں دکان کھول لی ہے-ادھو ٹھاکرے

شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ نے کہا کہ عطیات کی چوری صرف چوری نہیں بلکہ یہ ہندوؤں اور ہندوتوا کے ساتھ دھوکہ ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
in قومی خبریں
0
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے

شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے رام مندر عطیہ چوری معاملے میں بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ پربھنی میں اتوار کو پریس کانفرنس کے دوران ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’رام مندر کم، دکان زیادہ ہو گیا ہے‘‘۔  انہوں نے آگے کہا کہ ’’مندر وہیں بنائیں گے، کہتے تھے، کیوں بنوانا تھا، اب سمجھ میں آگیا ہے۔

ادھو ٹھاکرے نے مزید کہا کہ ’’رام مندر ہندوؤں کا مذہبی مقام ہے، لیکن بی جے پی نے وہاں دکان کھول لی ہے اور بھگوان رام کے نام پر کاروبار شروع کر دیا ہے۔‘‘ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’’رام مندر میں عطیات کی چوری کے معاملے صرف چوری نہیں بلکہ یہ ہندوؤں اور ہندوتوا کے ساتھ دھوکہ ہے۔

اتوار (28 جون) کو ہونے والے مہاراشٹر ٹی ای ٹی کے امتحان کا پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ پیپر لیک ہونا ریاست کے لیے شرمناک ہے۔ پیپر کو لیک کرنے والے ایک ہی خاص خاندان کے لوگ ہیں، اس لیے وہ بغیر کسی مدد کے بچ جائیں گے اور پھر سے پیپر لیک کی وارداتوں کو انجام دینے کے لیے باہر آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’’دھوکے کا کیڑا مہاراشٹر کو کھوکھلا کر رہا ہے، اگر بروقت اسے نہیں کچلا تو نہ ہی مہاراشٹر بچے گا اور نہ ہی یہ ملک بچے گا۔‘‘

شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے باغی ایم پی سنجے دیش مکھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت حملہ کیا۔ پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ٹھاکرے نے ووٹروں سے ایک ’غدار‘ کو میدان میں اتارنے کے لیے عوامی طور سے معافی مانگی اور شہریوں سے بی جے پی کو سیاسی انحراف کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کی اپیل کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک
قومی خبریں

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ
قومی خبریں

جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل
قومی خبریں

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل
قومی خبریں

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
Next Post
یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

6 گھنٹے ago
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem