• Home
جمعہ, اکتوبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

رقم کا کچھ حصہ فیس کے طور پر بپاشا باسو اور نیہا دھوپیا کو رقم دینے کا اعتراف

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

ممبئی: ساٹھ کروڑ روپے کی مبینہ دھوکہ دہی کے معاملے میں ممبئی پولیس کی اقتصادی جرائم شاخ (ای او ڈبلیو) کی تفتیش تیز ہو گئی ہے۔ اس کیس میں بزنس مین اور بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کُندرا سے پانچ گھنٹے طویل پوچھ گچھ کی گئی، جس دوران کئی اہم انکشافات سامنے آئے۔

ذرائع کے مطابق ای او ڈبلیو کو بیان دیتے ہوئے راج کُندرا نے تسلیم کیا کہ جس رقم کی جانچ جاری ہے، اس میں سے ایک حصہ بالی وڈ کی معروف اداکاراؤں بپاشا باسو اور نیہا دھوپیا کو ان کی خدمات کے بدلے بطور فیس ادا کیا گیا تھا۔ تاہم، انہوں نے کئی دیگر حساس سوالات کے جواب دینے سے گریز کیا، جس پر امکان ہے کہ انہیں دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا جائے گا۔

تحقیقات میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ کمپنی کے کھاتوں سے براہِ راست چار فلمی اداکاراؤں کے بینک کھاتوں میں بڑی رقم منتقل کی گئی۔ ان ناموں میں شلپا شیٹی، بپاشا باسو اور نیہا دھوپیا خاص طور پر نمایاں ہیں۔ ساتھ ہی بالاجی انٹرٹینمنٹ نامی پروڈکشن ہاؤس سے بھی بعض مشکوک لین دین کے شواہد ملے ہیں۔ای او ڈبلیو اب تک تقریباً 25 کروڑ روپے کے ایسے ٹرانزیکشنز کا سراغ لگا چکی ہے جنہیں براہِ راست اداکاراؤں اور کمپنیوں کو بھیجا گیا تھا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ نوٹ بندی کے دوران کمپنی کو نقدی کی شدید کمی کا سامنا تھا اور اسی موقع پر مشکوک مالی لین دین انجام دیے گئے، تاکہ اصل پیسے کی منتقلی کو چھپایا جا سکے۔ ان لین دین سے متعلق دستاویزات اور شواہد اب ای او ڈبلیو کے قبضے میں ہیں۔

تفتیشی ٹیم نے راج کُندرا سے یہ بھی پوچھا کہ ’بیسٹ ڈیل‘ نامی پروجیکٹ کے لیے تیار کیے گئے ویڈیو کہاں ہیں۔ اس پر ان کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیوز پہلے ہی ممبئی پولیس کی پراپرٹی سیل کو جمع کرا دیے گئے ہیں۔ تاہم، افسران کا ماننا ہے کہ ان ریکارڈنگز کی دوبارہ جانچ ضروری ہے، اس لیے انہیں ایک بار پھر قبضے میں لیا جائے گا۔یہ پورا معاملہ بزنس مین دیپک کوٹھاری کی شکایت پر درج ہوا ہے۔ ان کا الزام ہے کہ 2015 سے 2023 کے درمیان انہوں نے بزنس ایکسپینشن کے نام پر راج کُندرا کو 60 کروڑ روپے دیے، مگر اس رقم کو کاروبار میں لگانے کے بجائے ذاتی اخراجات پر خرچ کر دیا گیا۔

ای او ڈبلیو نے عندیہ دیا ہے کہ معاملے کی گہرائی سے جانچ جاری ہے اور جلد ہی دیگر متعلقہ شخصیات کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا جا سکتا ہے۔ فی الحال پولیس کو شبہ ہے کہ یہ محض مالی دھوکہ دہی کا کیس نہیں بلکہ اس میں کئی سطحوں پر رقم کو گھومانے کی سازش کی گئی ہے۔ یہ معاملہ ابھی زیرِ تفتیش ہے اور آئندہ دنوں میں مزید بڑے نام سامنے آنے کا امکان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق
انٹرٹینمنٹ

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
Next Post
اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

2 گھنٹے ago
نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem