• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اسکولوں اور کارپوریٹ دفاتر کو آن لائن انتظامات کرنے کا مشورہ دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
in قومی خبریں
0
بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

گروگرام:بارش کی وجہ سے دہلی سے متصل گروگرام شہر کی حالت ابتر ہوگئی ہے۔ شام سے ہی افکو چوک ہی نہیں شہر کی بیشتر سڑکیں جام ہوگئیں۔ انتظامیہ نے شدید بارش کے درمیان ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ڈی سی اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین اجے کمار نے اسکولوں اور کارپوریٹ دفاتر کو آن لائن انتظامات کرنے کا مشورہ دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کی سہ پہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ منگل کے لیے موسلا دھار بارش کے لیے اورنج ایلرٹ جاری کیا گیا ہے۔

بارش سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے۔ لیکن وہ ٹریفک کے نظام سے پریشان ہو گئے۔ کئی علاقوں میں سڑکیں چار فٹ تک پانی سے بھر گئیں۔ ہفتے کے پہلے دن یعنی پیر کو عموماً افکوچوک پر گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ آدھے گھنٹے کے سفر میں لوگوں کو تین سے چار گھنٹے لگ گئے۔ دہلی سے گروگرام کے راستے میں بہت بڑا جام تھا۔ لوگ گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے۔

کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے مہاجم کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرکے بی جے پی حکومت پر حملہ کیا ہے، انہوں نے لکھا، ‘2 گھنٹے کی بارش کا مطلب ہے گروگرام میں 20 کلومیٹر جام’۔انہوں نے کہا کہوزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی ریاستی سڑکوں پر نہیں بلکہ ریاستی ہیلی کاپٹر میں سفر کرتے ہیں۔ اس کی وجہ  سے یہ ہے گڑگاؤں میں ہائی وے کا ’’ہیلی کاپٹر شاٹ‘‘ ۔ یہ بی جے پی کا ‘ٹرپل انجن ماڈل’ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

8 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार