• Home
اتوار, اگست 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا اظہارتشویش

انتظامیہ سے متاثرین کو فوری اور زیادہ تیزی سے ضروری سامان فراہم کرنے کی اپیل کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
in قومی خبریں
0
پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے شدید سیلاب کی زد میں آئے پنجاب کی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے انتظامیہ سے متاثرین کو فوری اور زیادہ تیزی سے ضروری سامان فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔راہل گاندھی نے سوشیل میڈیا ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا،”پنجاب میں آئے شدید سیلاب سے جانی نقصان اور وسیع تباہی انتہائی افسوسناک اور دردناک ہے۔ میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں اور پھنسے ہوئے سبھی لوگوں کی سلامتی کی دعا کرتا ہوں۔ مرکز اور ریاستی حکومت سے اپیل ہے کہ راحت اور بچاؤ کارروائیوں میں مزید تیزی اور مضبوطی لائی جائے۔ تباہی کی ہولناکی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو مشن موڈ میں کام کرنا ہوگا۔ کسانوں، مزدوروں، مویشی پالنے والوں اور عام شہریوں کو فوری اور مؤثر امداد ملنی چاہیے۔

انہوں نے کانگریس کے رہنماؤں اور کارکنوں سے کہا کہ اس وقت راحت رسانی ہی آپ کی سب سے بڑی ترجیح ہونی چاہیے — یہی آپ کی واحد ذمہ داری ہے اور ہم سب کو مل کر پنجاب کے عوام کا سہارا بننا ہے۔پرینکا گاندھی  نے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے پنجاب شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ پنجاب کے عوام، خاص طور پر کسانوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ پنجاب کے ہمارے بہادر بھائی بہن بڑی ہمت کے ساتھ اس آفت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ مرکز اور ریاستی حکومت سے گزارش ہے کہ اس آفت کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے متاثرین کو ضروری امداد پہنچائی جائے اور نقصان کی تلافی کے لئے معاوضے کا بھی انتظام کیا جائے۔انہوں نے پارٹی کارکنوں سے متاثرین کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ "کانگریس کے ساتھیوں سے اپیل ہے کہ اس مشکل وقت میں متاثرہ لوگوں کی ہرممکن مدد کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی
قومی خبریں

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  سے وزیر اعظم نریندر مودی کی فون پر گفتگو

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش

اگست 8, 2026
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل کی موت

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

اتر پردیش کےمدارس میں کامل و فاضل کی اسناد بند لیکن سابقہ طلبا کی ڈگریا ں اثرانداز نہیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2026
Next Post
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

عمر انصاری کی ضمانت کی عرضی پر سماعت ایک بار پھر ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

52 منٹس ago
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  سے وزیر اعظم نریندر مودی کی فون پر گفتگو

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے وزیر اعظم نریندر مودی کی فون پر گفتگو

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार