• Home
جمعرات, اگست 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بہار اور یو پی سمیت ملک کی 17ریاستوں میں بارش کا امکان

کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور کچھ علاقوں میں 50 سے 60 میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
in قومی خبریں
0
ممبئی میں شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے پانی پانی

محکمہ موسمیات نے ملک کی 17ریاستوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آج مشرقی اتر پردیش میں کچھ مقامات پر بارش کے امکانات ہیں، اور مغربی اترپردیش میں بھی کئی جگہوں پر بارش ممکن ہے۔ کل بھی یوپی کے مختلف مقامات پر شدید بارش ہو سکتی ہے۔ بہار میں بھی مختلف مقامات پر بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بہار میں آج سے 8 اگست تک کچھ مقامات پر شدید بارش ہو سکتی ہے۔ جھارکھنڈ کے شمالی اور وسطی اضلاع میں درمیانی سے بھاری بارش ہو سکتی ہے۔ راجستھان کے شمالی اور مشرقی حصوں میں مانسون کا اثر زیادہ ہو سکتا ہے۔ کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ کچھ علاقوں میں 50 سے 60 میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ مدھیہ پردیش میں بھی شدید بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب کے ہوشیار پور سمیت کئی اضلاع میں بارش کے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، ساتھ ہی ہریانہ میں بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آسام، اروناچل پردیش، سکم، ناگالینڈ اور تریپورہ میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مغربی بنگال اور اڈیشہ کے کئی حصوں میں بھی بارش کا قوی امکان ہے۔ جنوبی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ کیرالہ، کرناٹک، تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ سمندری علاقوں میں تیز ہوائیں اور اونچی لہریں اٹھ سکتی ہیں۔ اتراکھنڈ کے دہرادون میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ اتراکھنڈ کے نینی تال، چمپاوت، ٹہری، پتھورا گڑھ اور آس پاس کے علاقوں میں تیز بارش ہو سکتی ہے۔ ہماچل پردیش کے کانگڑا، منڈی، کلو، چنبا، شملہ اور ہمیر پور سمیت کئی اضلاع میں موسلادھار بارش کا الرٹ ہے۔ جموں و کشمیر کے سری نگر، بارہمولہ، اننت ناگ، ڈوڈہ اور کشتواڑ میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔

دہلی میں آج صبح سے بارش جاری ہے۔ صبح کی بارش کے سبب موسم خوشگوار  ضرور ہو گیا ہے، لیکن معمولات زندگی درہم برہم ہو چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سے رات تک دہلی میں بجلی گرجنے، آندھی طوفان اور ہلکی سے تھوڑی تیز بارش ہوتی رہے گی۔ دہلی میں 11 اگست تک بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ آج دہلی میں درجۂ حرارت 23 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سیلسیس رہ سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کھانے پینے کی 36 بڑی اشیاء میں سے 35 کی قیمتوں میں اضافہ
قومی خبریں

کھانے پینے کی 36 بڑی اشیاء میں سے 35 کی قیمتوں میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش
قومی خبریں

گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ فحش، جارحانہ اور توہین آمیز:بامبے ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
پریس کانفرنس میں راہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ
قومی خبریں

پریس کانفرنس میں راہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

دہلی میں انتخابی فہرستوں کے ایس آئی آر کی تاریخوں میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ کا بیان ناقابل قبول ۔مسلم پرسنل لا بورڈ
قومی خبریں

مدارس سے متعلق تسلیمہ نسرین کے بیان پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
Next Post
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

5 منٹس ago
ممبئی میں شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے پانی پانی

بہار اور یو پی سمیت ملک کی 17ریاستوں میں بارش کا امکان

17 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem