• Home
ہفتہ, اپریل 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شدّت کی گرمی کے درمیان کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

تلنگانہ، مدھیہ پردیش، گوا، کیرالہ، چھتیس گڑھ، مہاراشٹر، آندھرا پردیش اور اوڈیشہ میں تیز ہوائیں چلیں گی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2025
in قومی خبریں
0
موسم کا حال: دہلی میں بارش اور بہار میں گرمی کی لہر، لوگوں کو مانسون کا انتظار

نئی دہلی:گرمی کی شدت میں رفتہ رفتہ اضافہ ہو رہا ہے لیکن کچھ جگہوں پر بارش کے امکان بھی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے دہلی، مدھیہ پردیش، اتر پردیش، راجستھان، اترا کھنڈ اور چھتیس گڑھ کے لیے الگ الگ پیشن گوئی جاری کی ہے۔ دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں اضافہ ہونے کی امید ہے۔ وہیں مدھیہ پردیش میں بارش کا امکان ہے۔ ساتھ ہی جنوبی ہند کے کئی علاقوں میں بھی بارش ہونے کے اچھے آثار ہیں، جس سے وہاں کے لوگوں کو گرمی سے راحت مل سکتی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں موسم سہانا بنا رہے گا، اس سے سیاحوں کو گھومنے کا اچھا موقع ملے گا۔

اتر پردیش میں گرمی بڑھ رہی ہے جبکہ راجستھان کے درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اترا کھنڈ میں گرمی کا قہر جاری ہے تو چھتیس گڑھ میں بارش کا امکان ہے۔ ملک کی کئی ریاستوں میں اپریل سے جون تک شدید گرمی ہوگی۔ مدھیہ پردیش میں کئی مقامات پر بادل چھائے رہنے کے ساتھ ہی ہلکی بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کو اتر پردیش اور اترا کھنڈ میں گرمی جاری رہنے کی امید ہے۔

اترا کھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں بھی گرمی پریشان کرنے والی ہے۔ زیادہ تر علاقوں میں ابھی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا۔ وہیں ریاست کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے۔ تلنگانہ اور کرناٹک کے کئی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ ہی بھاری بارش کا امکان محکمہ موسمیات کی طرف سے ظاہر کیا گیا ہے۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں آج (3 اپریل) کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سیلسیس رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دہلی کے آسمان میں جزوی طور سے بادل چھائے رہیں گے۔ ویسے محکمہ موسمیات نے اس سلسلے میں موسم سے جڑی کسی بھی طرح کی وارننگ جاری نہیں کی ہے۔

اگلے 24 گھنٹے میں تلنگانہ، مدھیہ پردیش، گوا، کیرالہ، چھتیس گڑھ، مہاراشٹر، آندھرا پردیش اور اوڈیشہ میں 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ کئی ریاستوں میں آندھی اور بجلی گرنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز
قومی خبریں

ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج
قومی خبریں

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
Next Post
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری

مغربی بنگال کے 25 ہزار سے زیادہ اسکول ملازمین کی نوکریاں منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے شکار شخص کو 29 سال بعد ملا انصاف

5 گھنٹے ago
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem