• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے ذریعے اردو سمیت 16 زبانوں میں کتابچوں کا اجراء

عازمین حج کی رہنمائی سے منسلک یہ کتابچےوزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2024
in عالمی خبریں
0
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے ذریعے اردو سمیت 16 زبانوں میں کتابچوں کا اجراء

مکہ مکرمہ : سعودی وزارتِ حج اور عمرہ نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کی مدد اوررہنمائی کیلئے اردو سمیت 16 زبانوں میں کتابچوں کا اجراء کیا ہے۔ اس کا مقصد حج کے عمل کو آسان بنانا ہے۔ ان کتابچوں میں مناسک حج کے تمام مراحل کا احاطہ کرتے ہوئے آسان معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ اقدام 1445 ہجری / 2024 عیسوی کے حج سیزن کے لیے وزارت کی اطلاعات اور آگاہی کی کوششوں کا حصہ ہے۔ وزارت نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر اعلان کیا ہے کہ رہنمائی کے یہ کتابچے اس کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں: https://guide.haj.gov.sa/ رہنمائی کے یہ کتابچے 16 سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں عازمین حج کے عمومی سوالات کو حل کرتے ہیں۔ ان زبانوں میں عربی، انگریزی، فرانسیسی، اردو، بنگالی، انڈونیشیائی، ہاؤسا، امہاری، فارسی، اسپینی، ترکی، روسی، سنہالی، ازبیک اور ملائیشیائی زبانیں شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
Next Post
سوڈان میں آر ایس ایف کے حملے میں شہریوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

5 گھنٹے ago
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार