• Home
اتوار, نومبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سیوان میں اے آئی ایم آئی ایم لیڈر عارف جمال کا سرعام قتل

عارف جمال کے گھر پر ماتم۔ عوام میں خوف و دہشت کا ماحول

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2023
in بہار
0
سیوان میں اے آئی ایم آئی ایم لیڈر عارف جمال کا سرعام قتل

سیوان :بہار کے سیوان میں مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) لیڈر عارف جمال کا برسرعام قتل کر دیا گیا ہے۔ 23 دسمبر کی دیر شام سیوان میں بدمعاشوں نے مجلس اتحادالمسلمین ضلع صدر عارف جمال کو گولی مار دی جس سے ان کا انتقال ہو گیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی اور عوام خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا۔واقعہ حسین گنج تھانہ علاقہ کے قطب چھپرا موڑ پر پیش آیا جہاں عارف جمال اپنی دکان پر بیٹھے ہوئے تھے۔ اسی دوران ایک بائک پر سوار تین نامعلوم بدمعاش پہنچے اور گولی چلا دی۔ عارف جمال کی فاسٹ فوڈ کی دکان ہے جہاں تقریباً 9 بجے ان پر گولی چلائی گئی۔ کچھ خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ واقعہ 8.30 بجے سے 9 بجے کے درمیان کا ہے۔ گولی مارنے کے بعد بدمعاش فرار ہو گئے۔ آناً فاناً میں عارف کو زخمی حالت میں ایک پرائیویٹ اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انھیں مردہ قرار دے دیا۔
اس معاملے میں حسین گنج پولیس اسٹیشن چیف وجئے یادو نے بتایا کہ عارف جمال کو جرائم پیشوں نے گولی ماری ہے جس سے ان کی موت ہو گئی۔ خبر ملی ہے کہ وہ دکان پر بیٹھے ہوئے تھے تبھی بائک سوار جرائم پیشوں نے ان پر گولی چلائی۔ گولی ان کے پیٹ میں لگی تھی۔ مقامی لوگ اور اہل خانہ انھیں لے کر اسپتال پہنچے جہاں ان کی موت کی اطلاع دی گئی۔ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ عارف جمال کے پیٹ میں بدمعاشوں کی ایک ہی گولی لگی تھی، حالانکہ بدمعاشوں نے تین راؤنڈ فائرنگ کی تھی۔ واقعہ کے بعد زخمی عارف کو لے کر لوگ پہلے صدر اسپتال گئے تھے، پھر ایک پرائیویٹ اسپتال پہنچے جہاں موت کی خبر دی گئی۔ واقعہ کے بعد عارف جمال کے گھر میں ماتم کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بہار

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی
بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
Next Post
اقدام قتل کے مقدمے میں اعظم خان اور عبداللہ اعظم بری

اقدام قتل کے مقدمے میں اعظم خان اور عبداللہ اعظم بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

5 گھنٹے ago
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem