• Home
بدھ, اگست 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ فحش، جارحانہ اور توہین آمیز:بامبے ہائی کورٹ

جسٹس عارف ڈاکٹر کی سنگل بنچ نے میٹا، ایکس کارپ اور گوگل ایل ایل سی کو ہدایت دی کہ وہ فوراً ان پوسٹس کو ہٹانے کا کام کریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
in قومی خبریں
0
نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش

بامبے ہائی کورٹ نے مرکزی وزیر برائے ٹرانسپورٹ و شاہراہ نتن گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ کو ’فحش، جارحانہ اور توہین آمیز‘ قرار دیتے ہوئے انہیں ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے گڈکری کو میٹا پلیٹ فارمز، ایکس کارپ، گوگل اور نامعلوم آن لائن کنٹینٹ کریئٹرز کے خلاف بدنام کرنے والے اور ایڈٹ شدہ سوشل میڈیا پوسٹ کے متعلق سول مقدمہ کرنے کی اجازت دی ہے۔ جسٹس عارف ڈاکٹر کی سنگل بنچ نے میٹا، ایکس کارپ اور گوگل ایل ایل سی کو ہدایت دی کہ وہ فوراً ان پوسٹس کو ہٹانے کا کام کریں۔ عدالت نے کہا کہ ایسی پوسٹ آن لائن نہیں ہونی چاہیے اور جہاں ہر کوئی خاص کر نوجوان نسل انہیں دیکھ سکے۔

عدالت نے آن لائن پلیٹ فارمز سے یہ بھی سوال کیا کہ کیا ان کے پاس کوئی سسٹم ہے، جس سے بغیر عدالت گئے ایسی پوسٹس کو ہٹایا جا سکے۔ ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا کہ پلیٹ فارمز کو ایسی پوسٹ خود ہٹا دینا چاہیے۔ جسٹس عارف نے کہا کہ ’’آپ کے پاس اتنی ٹیکنالوجی ہے، تو کیا آپ کے پاس کوئی ایسا سسٹم نہیں ہے جو ایسے معاملات کو پکڑ سکے؟ اگر کوئی فحش یا توہین آمیز مواد ڈالتا ہے تو اسے فوراً ہٹا دیا جانا چاہیے۔ یہ بہت ہی گھٹیا بات ہے، ہر کوئی زہر اگل رہا ہے۔

واضح رہے کہ نتن گڈکری کی جانب سے یہ کیس ای-20 کو لے کر اے آئی کی مدد سے تیار کردہ ڈیپ فیک ویڈیو کو لے کر دائر کیا گیا تھا۔ ڈیپ فیک ویڈیو میں گڈکری اور ان کے اہل خانہ کو حکومت کی ای-20 ایتھنول-بلینڈڈ پٹرول پالیسی سے ہونے والے مالی فائدے سے غلط  طریقے سے جوڑا گیا تھا۔ گڈکری کی عرضی میں واضح طور پر ذکر کیا گیا ہے کہ ایتھنول-بلینڈنگ پروگرام مکمل طور سے پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت چلاتا ہے نہ کہ ان کا محکمہ۔ مرکزی وزیر نے قابل اعتراض ڈیجیٹل مواد کو فوری طور پر ہٹانے کے لیے عدالت سے حکم طلب کیا تھا، ساتھ ہی وقار کو پہنچنے والے نقصان کے لیے 11 کروڑ روپے ہرجانہ بھی مانگا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت
قومی خبریں

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل
قومی خبریں

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری
قومی خبریں

10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

آسام کی حتمی این آر سی میں شامل 3 کروڑ سے زائد شہری 6 سال بعد بھی قومی شناختی کارڈ سے محروم

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
Next Post
کھانے پینے کی 36 بڑی اشیاء میں سے 35 کی قیمتوں میں اضافہ

کھانے پینے کی 36 بڑی اشیاء میں سے 35 کی قیمتوں میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

50 منٹس ago
‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem