• Home
منگل, جون 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے فون پرمعلوم کیا سیلاب زدہ دہلی کا حال

کانگریس پارٹی نے تنقید کرتے ہوئے کہاکہ جب وزیر اعظم امریکہ میں تھے اور منی پور جل رہا تھا تو انہوں نے اس طرح کی کوئی کال کیوں نہیں کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2023
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم مودی نے فون پرمعلوم کیا سیلاب زدہ دہلی کا حال

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت فرانس کے دورے پر ہیں، جہاں سے انہوں نے راجدھانی دہلی میں آئے ہوئے سیلاب کے حالات پر معلومات حاصل کی۔ نریندر مودی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو فون کیا اور دیلی کی خیریت دریافت کی۔ اس پر کانگریس پارٹی نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ امریکہ میں تھے اور منی پور جل رہا تھا تو انہوں نے اس طرح کی کوئی کال کیوں نہیں کی گئی؟

کانگریس نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ انہوں نے دہلی کے سیلاب پر تشویش ظاہر کی لیکن جب منی پور جل رہا تھا تو ایسی کالیں کیوں نہیں آئیں۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ایک ٹوئٹ میں کہا ’’وزیر اعظم نے پیرس سے وزیر داخلہ کو فون کر کے نئی دہلی میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ یہ اچھی بات ہے کہ انہوں نے ایسی تشویش ظاہر کی لیکن جب وہ امریکہ میں تھے اور منی پور جل رہا تھا، تو ایسی کوئی کال نہیں آئی؟

پارٹی کے کمیونیکیشن انچارج رمیش نے کہا ’’جب وزیر اعظم فرانس میں ہیں، تب بھی منی پور جل رہا ہے۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے منی پور پر مکمل خاموشی کا عہد لیا ہے۔”

خیال رہے کہ وزیر اعظم مودی جمعرات کو دو روزہ دورے پر فرانس کے پیرس پہنچے۔ یہاں سے وہ یو اے ای کا بھی دورہ کریں گے۔ انہوں نے ایسے وقت میں شاہ اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کو فون کر کے قومی راجدھانی میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا جب جمنا کی آبی سطح نے بلندی کے 45 سال پرانے ریکارڈ کو توڑ دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر
قومی خبریں

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
قومی خبریں

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم
قومی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ
قومی خبریں

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

رام مندر ہندوؤں کا مذہبی مقام ہے، لیکن بی جے پی نے وہاں دکان کھول لی ہے-ادھو ٹھاکرے

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
Next Post
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کی ’بیسٹل ڈے پریڈ‘ میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

4 گھنٹے ago
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार