• Home
جمعہ, جون 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

کہا :بہار میں جنگل راج واپس آ چکا ہے، مافیا راج، بدانتظامی اور لا قانونیت کا دور ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2025
in بہار
0
تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

پٹنہ: بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں ’تھکا ہوا وزیر اعلیٰ‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان سے اب بہار کی باگ ڈور نہیں سنبھالی جا رہی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نتیش کمار ہوش و حواس میں نہیں ہیں اور ریاست کے عوام کی سلامتی ان کے ہاتھوں میں غیر محفوظ ہے۔

جمعہ کو پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ بہار میں جرائم کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا، ’’جرائم پیشہ افراد بے خوف گھوم رہے ہیں، روزانہ قتل، لوٹ، عصمت دری جیسے جرائم ہو رہے ہیں اور حکومت کو کوئی پرواہ نہیں۔‘‘

تیجسوی نے طنزیہ انداز میں کہا، "مجھے نہیں معلوم کہ حکومت کون سا نشہ کر کے سو رہی ہے۔ اگر ریاست میں ایک بچی کے ساتھ زیادتی ہو جائے تو وزیر اعلیٰ کی کابینہ کے ارکان صرف حلف دلوانے میں لگے ہیں۔‘‘ انہوں نے بہار کو ’مہا جنگل راج‘ قرار دیا اور کہا کہ اگر موجودہ حالات کو یہی نام نہ دیا جائے تو اور کیا کہا جائے؟

انہوں نے اسپتالوں کی ابتر حالت پر بھی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کے مطابق، ’’پی ایم سی ایچ جیسے ادارے میں کرپٹ افسروں کو توسیع دی جا رہی ہے اور ان پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی۔ ایک افسر جسے ہماری حکومت کے خاتمے کے بعد دوبارہ مقرر کیا گیا، کیا اس سے بہتر اور قابل کوئی افسر ریاست میں نہیں ہے؟‘‘

تیجسوی یادو نے بتایا کہ ایمس پٹنہ میں حالت یہ ہو چکی ہے کہ مریضوں کو سڑک پر لیٹنا پڑ رہا ہے، کیونکہ اسپتال میں بستر دستیاب نہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ریاست اور مرکز دونوں حکومتوں میں مافیا کا اثر و رسوخ بڑھ چکا ہے اور عوامی مشکلات سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا
بہار

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2025
2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ
بہار

اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2025
چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!
بہار

ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ
بہار

یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت
بہار

مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
Next Post
نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ

نیٹ پی جی امتحان اب 3 اگست کو ایک ہی نشست میں ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

4 گھنٹے ago
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार