• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

جدہ میں تیسری حج و عمرہ کانفرنس 2024 کی تیاریاں مکمل

کانفرنس 8 سے 11 جنوری کے درمیان وزارت حج وعمرہ کے زیر نگرانی ہو گی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2023
in عرب ممالک
0
جدہ میں تیسری حج و عمرہ کانفرنس 2024 کی تیاریاں مکمل

جدہ: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی تیسری حج و عمرہ کانفرنس 2024 کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کانفرنس 8 سے 11 جنوری کو جدہ کے سپرڈوم میں وزارت حج وعمرہ کےزیر نگرانی ہو گی۔ اس کا مقصد عازمین کے تجربے کو بہتر بنانا ہے۔کانفرنس و نمائش میں مختلف ممالک سے حج وعمرہ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے شرکت کریں گے۔ ایس پی اے کے مطابق حج و عمرہ کانفرنس و نمائش میں مختلف ممالک کے حج مشنز کے علاوہ عازمین حج کو خدمات فراہم کرنے والے ادارے اور کمپنوں کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد عازمین کو بہتر سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانا اورسابقہ تجربات کی روشنی میں بہتر لائحہ عمل اورخدمات کو متعارف کرانا ہے۔ کانفرنس میں شرکا کی جانب سے عازمین حج کی مملکت آمد سے فریضہ حج کی ادائیگی اور واپسی تک کے تمام مراحل زیر بحث لائے جائیں گے۔عازمین کی مملکت آمد، ٹرانسپوٹیشن، رہائش، خوراک اور دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے گزشتہ برس منعقد ہونے والی دوسری کانفرنس میں ایک لاکھ سے زائد زائرین نے شرکت کی تھی جبکہ 360 سے زائد حکومتی اور نجی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے اہم نمائندے اوراعلی عہدیدار بھی شریک تھے۔گزشتہ برس ہونے والی کانفرنس میں حج وعمرہ کے حوالے سے 200 معاہدوں پراتفاق کیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی  کا انتقال
عرب ممالک

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے  20فلسطینی جاں بحق
عرب ممالک

غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے 20فلسطینی جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2026
مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت
عرب ممالک

مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز
عرب ممالک

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
Next Post
139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

7 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार