• Home
منگل, دسمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی

تقریب میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، ایم پی راجیو شکلا،اورجنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2023
in قومی خبریں
0
139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی

نئی دہلہ : آج یعنی 28دسمبر کانگریس نےاپنے 139ویں یوم تاسیس پرنئی دہلی واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر میںپارٹی کا پرچم لہرایا۔پرچم کشائی پارٹی صدر ملکا ارجن کھڑگے نے کی جبکہ تقریب میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، ایم پی راجیو شکلا،اورجنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال سمیت کئی کانگریس لیڈران موجود تھے۔کھڑگے نے ایکس پر لکھا، ’’انڈین نیشنل کانگریس کا مقصد ہندوستان کے لوگوں کی بہبود اور ترقی ہے۔ ہم پارلیمانی جمہوریت پر مبنی ہندوستان میں یقین رکھتے ہیں جس میں بلاتقریق سبھی کے لیے برابری، مواقع اور سیاسی، اقتصادی اور سماجی حقوق محفوظ ہیں۔‘‘انہوں نے مزید کہا، ’’ہمیں فخر ہے کہ پچھلے 139 سالوں سے ہم ایسے ہندوستان کی تعمیر کے لیے مخلصانہ جدوجہد کر رہے ہیں۔ کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر ہر ہندوستانی کو میری دلی مبارکباد۔ جئے ہند، جئے کانگریس۔
پارٹی ارکان کو مبارکباد دیتے ہوئے راہل گاندھی نے لکھا، ’’سچائی اور عدم تشدد جس کی بنیاد ہیں۔ محبت، بھائی چارہ، احترام اور مساوات جس کے ستون ہیں اور حب الوطنی جس کی چھت ہے۔ مجھے ایسی تنظیم کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر تمام قائدین، عہدیداروں اور حامیوں کو میری طرف سے دلی مبارکباد۔‘‘وہیں، پرینکا گاندھی نے لکھا، "تحریک آزادی کے دوران مہاتما گاندھی نے انڈین نیشنل کانگریس کی سرگرمیوں کو چلانے کے لیے ‘تلک سوراج فنڈ شروع کیا تھا۔ اس کا مقصد تحریک عدم تعاون کے لیے چندہ اکٹھا کرنا تھا تاکہ ‘سوراج قائم ہو سکے۔ آج تقریباً 100 سال بعد کانگریس نے جمہوریت کو بچانے، چند ارب پتیوں کے لیے کام کرنے والی آمرانہ حکومت کے خلاف ایک مضبوط اپوزیشن بنانے اور آئین کو بچانے کے لیے ‘ڈونیٹ فار دیش مہم کا آغاز کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں درج مقدمات کی سماعت کے لیے ہائبرڈ موڈ کا استعمال کریں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

سی بی آئی چارج شیٹ میں 111 فرضی کمپنیوں کاپردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ
قومی خبریں

مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے
قومی خبریں

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
Next Post
اداکار سے سیاستدان بنے کیپٹن وجے کانت نہیں رہے

اداکار سے سیاستدان بنے کیپٹن وجے کانت نہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

11 گھنٹے ago
مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem