• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

جھانسی کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور کے قتل کے معاملے میں پولیس نے کو کامیابی

4 روز سے مفرور کلیدی ملزم ہاف انکاؤنٹر کے بعد گرفتار - ملزم کے پاس سے ایک پستول اور کارتوس برآمد

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
in اتر پردیش
0
جھانسی کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور کے قتل  کے معاملے میں پولیس نے کو کامیابی

جھانسی کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور انیتا چودھری کے قتل کے معاملے میں پولیس نے اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 4 روز سے مفرور معاملے کے کلیدی ملزم کو پولیس نے ہاف انکاؤنٹر کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے پاس سے ایک پستول اور کارتوس برآمد کئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم گزشتہ 4 روز سے مفرور تھا۔ گرفتاری سے بچنے کے لیے اس نے پولس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی اور بروا ساگر تھانہ علاقے میں بیتوا ندی کے نوٹ گھاٹ پل پراپنی کار چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے کار کے اندر سے ایک پستول بھی برآمد کی تھی۔

انیتا چودھری کو اتوار اور پیر کی درمیانی رات نوآباد تھانہ علاقے میں سکواں- ڈھکواں کالونی کے قریب گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر معاملہ سڑک حادثہ معلوم ہوتا تھا لیکن پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد حقیقت سامنے آئی۔ پوسٹ مارٹم سے انکشاف ہوا کہ انیتا کے کان پر گولی ماری گئی تھی۔ گولی لگنے کے بعد وہ گر گئی اور گولی اس کے گلے میں پھنس گئی تھی جس کی وجہ سے ابتدائی طور پر معاملہ حادثہ معلوم ہوا۔ بعد ازاں پوسٹ مارٹم کے دوران گولی ملنے سے قتل کی تصدیق ہوئی۔

خاتون کے شوہر کی تحریر اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کی بنیاد پر پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کیا۔ جھانسی کے ایس ایس پی بی بی جی ٹی ایس مورتی نے بتایا کہ کلیدی ملزم مکیش جھا نے اپنے بیٹے شیوم جھا اور بہنوئی منوج جھا کے ساتھ مل کر انیتا کا قتل کیا۔

اس معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے پہلے ہی نامزد ملزمین شیوم جھا اور منوج جھا کو حراست میں لے لیا تھا۔ اس دوران کلیدی ملزم مکیش جھا فرار چل رہا تھا اور اس کی گرفتاری کے لیے 25 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ کلیدی ملزم مکیش جھا گزشتہ 6-7 سالوں سے متوفی خاتون سے رابطے میں تھا۔ کچھ عرصہ سے دونوں کے درمیان تنازعہ چل رہا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ محبت میں دھوکہ ملنے کے بعد ملزم نے سالگرہ کی رات انیتا کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

Next Post
مہوبا میں گائے بچھڑوں کی مشتبہ اموات کے معاملے نے طول پکڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

10 گھنٹے ago
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार