• Home
منگل, اکتوبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسجد کے اندر ویاس تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت قانون کے خلاف ۔اویسی

جب تک مودی حکومت نہیں کہتی ہے کہ وہ مقامات عبادت گاہ ایکٹ کے ساتھ کھڑی ہے، ایسا ہوتا رہے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2024
in قومی خبریں
0
مسجد کے اندر ویاس تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت قانون کے خلاف ۔اویسی

نئی دہلی۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(ائے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے کہاکہ گیان واپی مسجد کے اندر ’ویاس تہہ خانہ‘میں ہندو بھکتوں کو پوجا کرنے کی ورانسی عدالت کی جانب سے اجازت کا فیصلہ مقامات عبادت گاہ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسدالدین اویسی نے کہاکہ ”مذکورہ جج نے یہ فیصلہ دیا ہے ان کا ریٹائرمنٹ سے قبل آخری دن تھا۔ مذکورہ جج نے ضلع مجسٹریٹ کو 17جنوری کے روز وصول کنندہ نامزد کرتے ہیں اور آخر کار راست فیصلہ سنادیا۔ انہو ں نے خود کہا ہے کہ 1993سے وہاں پر کوئی پوجا نہیں ہوئی ہے۔
اس کو30سال ہوگئے ہیں۔ وہ کیسے جانتے ہیں کہ اندر مورتی ہے؟یہ مقامات کے عبادت گاہ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔ انہو ں نے مزیدکہاکہ یہ ایک غلط فیصلہ ہے۔ اویسی نے کہاکہ انہوں نے 7دنوں کے اندر گرلس کھولنے کا حکم دیاہے۔درخواست دائر کرنے کے لئے 30دن دینے چاہئے۔ یہ غلط فیصلہ ہے۔ جب تک مودی حکومت نہیں کہتی ہے کہ وہ مقامات عبادت گاہ ایکٹ کے ساتھ کھڑی ہے، ایسا ہوتا رہے گا۔
بابری مسجد مالکیت مقدمہ کے فیصلے کے دوران میں نے یہ خدشہ ظاہر کیاتھا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے لئے بنیادی ڈھانچہ کے حصے کے طور پر مقامات عبادت گاہ ایکٹ کو بنایاگیاتھا‘ پھر کیوں نچلی عدالتیں اس حکم پر عمل پیرا نہیں ہیں؟انہوں نے مزیدکہاکہ انتظامیہ مسجد کمیٹی فیصلے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریگی۔ گیانی واپی مسجد عمارت کے اندر ’ویاس کا تہہ خانہ“ میں ہندو بھگتوں کو چہارشنبہ کے روز پوجا کی اجازت دینے پر مشتمل وراناسی عدالت کے فیصلے کے بعد یہ سامنے آیاہے۔عدالت نے ضلع انتظامیہ کو کہا ہے کہ اگلے سا ت دنوں میں ضروری انتظامات انجام دئے جائیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
گیان واپی مسجد میں پوجا پر پابندی لگانے سےالٰہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

4 گھنٹے ago
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार